پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں پھر بھی گراؤنڈ زیرو بن چکا ہے شیری رحمان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں پھر بھی گراؤنڈ زیرو بن چکا ہے، شیری رحمان Read News PPP SherryRehman Sindh

جاں بحق ہونے پر دلی افسوس ہوا، جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، حادثات میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاک افواج، پی ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ مقامی اداروں کی جانب سے بروقت کارروائیاں قابل تحسین ہیں، سندھ کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مون سون سے پہلے ہی طوفانی ہواؤں، شدید بارشوں سے ہونے والی تباہی

قابل تشویش ہے، آندھی، طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے انسانوں، مویشیوں، کھڑی فصلوں، کمزورعمارتوں اور کچے گھروں کوشدید نقصان ہو رہا ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم نے تمام صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو مزید ماحولیاتی واقعات کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے، ہم نے سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں کو سمندری طوفان بائپر جوائے کے حوالے سے بھی پیشگی ہنگامی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں پھر بھی گراؤنڈ زیرو بن چکا ہے، شیری رحماناسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں اس کے باوجود ہم ماحولیاتی تبدیلی کا گراؤنڈ زیرو بن چکے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں تبدیلی فوجی تنصیبات پر حملوں سے نہیں آئے گی: وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تبدیلی فوجی تنصیبات پر حملوں سے نہیں آئے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خرم دستگیر: دوست ممالک حکومت پاکستان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیںاسلام آباد : وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ دوست ملک حکومت پاکستان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں، جس طرح کی مدد چاہیے وہ نہیں مل رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو: پاکستان کی قسمت کا فیصلہ سڑکوں پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگااسلام آباد : وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قسمت کا فیصلہ سڑکوں پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسٹاگرام پیڈوفائلز کا گڑھ بن چکا ہے، امریکی جامعات کی رپورٹ - ایکسپریس اردووال اسٹریٹ جرنل میں شائع رپورٹ کےمطابق انسٹاگرام میں چھوٹے بچوں سے جنسی فعل کے خواہشمند افراد کے نیٹ ورک چل رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بائپرجوائے سیویئر سائیکلونک اسٹارم بن گیا، کراچی سے 770 کلو میٹر دور ہے: سردار سرفرازچیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ بائپرجوائے ایکسٹریملی سیویئر سائیکلونک اسٹارم بن چکا ہے، جو کراچی کے جنوب میں 770 کلو میٹر دور ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »