بلاول بھٹو: پاکستان کی قسمت کا فیصلہ سڑکوں پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی قسمت کا فیصلہ سڑکوں پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگا، بلاول بھٹو ARYNewsUrdu BilawalBhutto

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بیشتر چیلنجز کا سامنا ہے ، سیلاب، موسمیاتی تبدیلی، کابل کی صورتحال، یوکرین اور روس تنازع کے اثرات ہیں، ان سب کیساتھ ہمیں اندرونی چیلنجز کا بھی سامنا ہے لیکن یقین ہے ہمارے عوام ملکران چیلنجزمیں نمٹنے میں کامیاب ہوں گے۔

دورہ عراق کے حوالے سے وزیر خارجہ نے کہا کہ عراق، پاکستان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں، دونوں ملکوں کےدرمیان تاریخی، مذہبی اورثقافتی تعلقات ہیں، عراق سےمعاشی تجارتی شعبوں میں تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔ آئی ایم ایف سے معاہدے سے متعلق بلاول بھٹو نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بھی رابطے میں ہیں، امید ہے جلد نیا پروگرام ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تبدیلی فوجی تنصیبات پر حملوں سے نہیں آئے گی: وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تبدیلی فوجی تنصیبات پر حملوں سے نہیں آئے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا خطرناک ترین دشمن افغانستان میں پُر اسرار طور پر ہلاکراولپنڈی : پاکستان کا خطرناک ترین دشمن افغانستان میں پر اسرار طور پر ہلاک ہوگیا ، ہلاک دہشت گرد ناصرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر انتہائی مطلوب تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میاں صاحب وطن واپسی کی تاریخ خود دینگے کوئی اور نہیں دے سکتا: رانا ثناء اللہپارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ واپسی کی تاریخ میاں صاحب نے دینی ہے، کوئی اور تاریخ نہیں دے سکتا، انتخابات میں پارٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس، اسد عمر کی درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظاسلام آباد کی کچہری نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف وزری کے کیس میں درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خرم دستگیر: دوست ممالک حکومت پاکستان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیںاسلام آباد : وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ دوست ملک حکومت پاکستان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں، جس طرح کی مدد چاہیے وہ نہیں مل رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تاپی گیس پائپ لائن کیلئے مشترکہ عمل درآمد منصوبے پر دستخطمنصوبے پر دستخط کی تقریب میںوزیرمملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کے ساتھ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »