دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس، اسد عمر کی درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جج سکندر خان نے اسد عمر کی درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ کیا۔ DailyJang

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 19 جون کو اسد عمر کی درخواستِ عبوری ضمانت پر فیصلہ سنایا جائے گا۔

سماعت کے دوران وکیلِ صفائی نے اسد عمر کی ضمانت پر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسد عمر نے تقریر کی نہ ان کی ویڈیو موجود ہے۔ وکیل نے کہا کہ اسد عمر کے خلاف ایف نائن پارک میں پی ٹی آئی ریلی میں موجودگی کا ثبوت نہیں، ان کے خلاف جھوٹ پر مبنی مقدمہ بنایا گیا ہے۔کومت یہ بجٹ نہ ہی پیش کرتی تو بہتر تھا، اسد عمانہوں نے کہا کہ حکومت اس بجٹ کے لیے کہہ رہی تھی کہ اسمبلی تحلیل نہیں کر سکتے، حکومت یہ بجٹ نہ ہی پیش کرتی تو بہتر تھا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسمین راشد سمیت 34ملزمان کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلبتھانہ شادمان میں جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ میں یاسمین راشد سمیت 34 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے کیس کا ریکارڈ طلب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس کے درخواست گزار وکیل کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت منظوراسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلتاینٹی کرپشن کورٹ کے سپیشل جج علی رضا نے پرویز الہٰی اور شریک ملزم رائے ممتاز کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، پرویز الہٰی کی جانب سے ایڈوکیٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلتاینٹی کرپشن کورٹ کے سپیشل جج علی رضا نے پرویز الہٰی اور شریک ملزم رائے ممتاز کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، پرویز الہٰی کی جانب سے ایڈوکیٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ: ترقیاتی منصوبوں کیلئے 11 کھرب 50 ارب روپے کی تاریخی رقم مختص، دفاعی اخراجات میں بھی اضافہوفاقی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 144 کھرب 60 ارب روپے ہے جس میں سے سود کی ادائیگیوں پر 73 کھرب 3 ارب روپے خرچ ہوں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »