پاکستان میں تبدیلی فوجی تنصیبات پر حملوں سے نہیں آئے گی: وزیر خارجہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں تبدیلی فوجی تنصیبات پر حملوں سے نہیں آئے گی: وزیر خارجہ Bilawalbhutto PPP

الجزیرہ ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عراق اور پاکستان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات ہیں، البتہ نجف اشرف میں جلد پاکستانی قونصل خانہ کھولیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عراق کے ساتھ تجارتی اور معاشی تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں، کلچر اور مذہبی امور کی فروغ کے لیے کام کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان سمیت پوری دنیا موسمیاتی تبدیلوں سے متاثر ہو رہی ہے، موسمیات تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ دہشت گردی سے متعلق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے، پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ ہوا، ہم نے ایسے واقعات سے بہت کچھ سیکھا ہے، ملک میں دہشت گردی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔افغانستان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ جمہوری رویہ اپنایا ہے، عالمی معاملات پر افغانستان کو بھی شامل کرنا چاہتے ہیں، میں نے پاکستان میں افغان وزیر خارجہ سے ملاقات کی جب کہ اس معاملے پر اہم اجلاس بھی کیا، البتہ پاکستان کی جانب سے بھی افغان خواتین کی...

پی ٹی آئی چیئرمین کے حوالے سے وزیر خارجہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم کو پاک فوج کے سابق افسران کی مدد سے 2018 میں اقتدار میں لایا گیا، انہیں ہمشہ سابق فوجی جرنیلوں نے سپورٹ کیا، عمران خان کو پاک فوج سے گزشتہ برس کے اپریل سے مسئلہ ہونا شروع ہوا جس کی وجہ یہی تھی کہ آرمی نے خود کو سیاست سے علیحدہ کرنے اور سابق وزیراعظم کی غیر آئینی طریقے سے مدد نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔9 مئی واقعات سے متعلق بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے کبھی قومی اداروں پر حملوں کی کوشش نہیں کی، پی ٹی آئی چیئرمین کی ہدایت پر لاہور میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سویلین کیسز ملٹری کورٹ میں چلانے کیلئے آئین کی تشریح کی ضرورت ہے: عدالتپشاور:پشاور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سویلین کیسز ملٹری کورٹ میں چلانے کیلئے آئین کی تشریح کی ضرورت ہے۔فوجی تنصیبات پر حملے میں ملوث ملزمان کے مقدمات فوجی عدالتوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق پوچھ گچھ شروع کردی گئی: وزیر دفاعمکمل طور پر تربیت یافتہ دہشتگردوں نے، جن کے پاس اسلحہ تھا، فوجی تنصیبات پر حملہ کیا: خواجہ آصف کی میڈیا نمائندوں سے بات چیت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا: خرم دستگیرگزشتہ حکومت کی وعدہ خلافیوں کی وجہ سے کوئی پاکستان پر اعتماد کے لیے تیار نہیں ہے، وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی عمران خان کے پاس کیا پیغام لے کر آئے تھے ؟ چئیر مین پی ٹی آئی نے اندر کی بات بتا دیشاہ محمود قریشی عمران خان کے پاس کیا پیغام لے کر آئے تھے ؟ چئیر مین پی ٹی آئی نے اندر کی بات بتا ShahMehmoodQureshi ImranKhan PTIOfficial ZamanPark InsafPK PTIofficial ImranKhanPTI SMQureshiPTI TeamSMQ Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خرم دستگیر: دوست ممالک حکومت پاکستان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیںاسلام آباد : وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ دوست ملک حکومت پاکستان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں، جس طرح کی مدد چاہیے وہ نہیں مل رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بینک سے 50 ہزار نکالنے والے نان فائلر کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟وفاقی حکومت نے نان فائلر پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »