ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کیلئے مقام کا انتخاب ہوگیا؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PAKvIND Ahmedabad BCCI Cricket ExpressNews

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان اب بھارت کے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلنے پر راضی ہوگیا ہے، ایشیاکپ پر پاکستان کی جانب سے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل ماننے کے بعد پاکستان نے بھی لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت میں ورلڈکپ میچز کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ایشیاکپ 2023 میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، جس کے ابتدائی 4 میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل سمیت بقیہ میچز لنکن سرزمین پر شیڈول ہوں گے...

ایونٹ کا میزبان پی سی بی ہی ہوگا۔قبل ازیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے دھمکی دی تھی کہ اگر ان کے ہائبرڈ ماڈل کو قبول نہ کیا گیا تو وہ ایشیاکپ اور اس کے بعد بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کا بائیکاٹ کر دے گا۔یاد رہے کہ یہ 2016 کے بعد پہلی پہلا موقع ہوگا جب روایتی حریف پاکستان اور بھارت ہندوستان کی سرزمین پر آمنے سامنے ہوں گے۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ 2023 کا ہائی وولٹیج مقابلہ 15 اکتوبر کو شیڈول ہے تاہم ابتدائی اطلاعات میں میچ کے مقام کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ کا شیڈول جلد جاری ہونیکا امکان، پاک بھارت ٹاکرا کہاں ہو گا؟آئی سی سی آفیشلز کے ساتھ کل میٹنگ شیڈول ہے، میٹنگ کے بعد ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیں گے: بی سی سی آئی آفیشل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم کر لیاراجستھان: (ویب ڈیسک) بھارت میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈکپ جیتنا اور ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل کھیلنا اگلا ہدف ہے، ہیڈکوچ - ایکسپریس اردوشاہین سمیت تمام بالرز کے ورک لوڈ پر نظر رکھے ہوئے ہیں، گرانٹ بریڈ برن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹائیگر شروف کی والدہ عائشہ شروف کے ساتھ لاکھوں کا دھوکہ ہوگیا - ایکسپریس اردوعائشہ شروف کے ساتھ 58 لاکھ بھارتی روپے کا دھوکہ ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹائیگر شروف کی والدہ عائشہ شروف کے ساتھ لاکھوں کا فراڈ ہوگیا - ایکسپریس اردوعائشہ شروف کے ساتھ 58 لاکھ بھارتی روپے کا دھوکہ ہوا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایشیاکپ 2023؛ بھارت کو شکست، پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل قبول - ایکسپریس اردوحتمی اعلان ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کرے گی، رپورٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »