انسٹاگرام پیڈوفائلز کا گڑھ بن چکا ہے، امریکی جامعات کی رپورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسٹاگرام پیڈوفائلز کا گڑھ بن چکا ہے، امریکی جامعات کی رپورٹ expressnews

امریکی جامعات نے تحقیق کے بعد کہا ہے کہ انسٹاگرام ایپس پر بچوں سے زیادتی کرنے والے گروہ کھلے عام کام کررہے ہیں۔ فوٹو: فائلوال اسٹریٹ جرنل نے اسٹینفرڈ یونیورسٹی اور جامعہ میساچیوسیٹس کے تعاون سے ایک تشویشناک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ انسٹاگرام درحقیقت ’چھوٹے بچوں سے جنسی فعل کے خواہشمند‘ افراد کا ایک وسیع نیٹ ورک بن چکا ہے۔ یہاں کئی گروہ آزادانہ طور پر تصاویر اور غیرقانونی مواد کی تشہیر کررہے...

رپورٹ میں ہولناک انکشاف کیا گیا ہے کہ ہے ایپ پر لاتعداد گروہ ایسے ہیں جو کم عمربچوں کی جنسی تصاویر، ویڈیو، اور دیگرمواد کی آزادانہ خریدوفروخت ، طلب اور ان پر کھلے عام مباحثہ کررہے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ کسی انٹرنیٹ فورم کے برخلاف انسٹاگرام ان سرگرمیوں کو خود پیش نہیں کرتا بلکہ اس کا الگورتھم اسے بڑھاتا ہے۔ یہ پیڈوفائلز کے باہمی رابطے پڑھاتا ہے اور انہیں مواد بیچنے والوں سے جوڑتا ہے کیونکہ الگورتھم کا ’تجویزی‘ نظام اسے پروان چڑھاتا...

رپورٹ کے مطابق مینو کے ذریعے غیرقانونی تصاویراور مواد فروخت کیا جارہا ہے اور انسٹاگرام اسے بڑھارہا ہے۔ کچھ مینو میں بچوں کی ویڈیو اور ان کی قیمتیں لکھی ہوئی ملی ہیں۔ کچھ ایسی ویڈیو بھی موجود جن میں بچے خود کو ایذا دے رہے ہیں یا جانوروں سے بدفعلی کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ پر جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزاماتسابق امریکی صدر ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات کا سامنا ہے، 49 صفحات پر مشتمل فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔فرد جرم کی سنسنی خیز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی فرنچائز نائٹ رائیڈر کی پی ایس ایل میں ٹیم شامل کرنے کی خواہش - ایکسپریس اردوسابق کپتان سرفراز احمد سے بھی بات چیت کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ پر جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزاماتسابق امریکی صدر ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات کا سامنا ہے، انچاس صفحات پر مشتمل فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر ٹرمپ پر جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزاماتواشنگٹن :(ویب ڈیسک ) سابق امریکی صدر ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37 الزامات کا سامنا ہے اس حوالے سے فرد جرم کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیسٹ چیمپئین شپ میں بھارت کی مشکلات کی بڑی وجہ ’’آئی پی ایل‘‘ ہے - ایکسپریس اردوآسٹریلوی ٹیم کو بھارت پر 296 رنز کی سبقت حاصل ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے کی درخواست پر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوریاسلام آباد : وفاقی حکومت نے امریکی شہری خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا ، وہ جناح ہاؤس حملہ کیس کی مرکزی ملزم ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »