امریکی فرنچائز نائٹ رائیڈر کی پی ایس ایل میں ٹیم شامل کرنے کی خواہش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PSL Cricket ExpressNews

امریکا کی مقبول فرنچائز نائٹ رائیڈر کے مالک پاکستانی بزنس مین نے پاکستان سپر لیگ کے 9ویں ایڈیشن میں اپنی ٹیم شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی لیگ میں نائٹ رائیڈر کے مالک ماجد رضوی نے کہا کہ میں خود بھی کرکٹر رہا ہوں، لاہور میں کئی کلبز کی نمائندگی کرچکا ہوں جبکہ امریکا کی ٹیم کا بھی حصہ رہا۔ انہوں نے کہا کہ میری ٹیم یو ایم ایم سی نائٹ رائیڈر ٹیم ہیوسٹن اوپن 2022 کی چیمپئن ٹیم ہے، جس میں سہیل تنویز سمیت کئی پاکستانی اسٹارز بھی کھیل چکے ہیں۔ماجد رضوی نے کہا کہ جبکہ عثمان شنواری، عمران جونیئر اور نعمان انور ٹیم کا حصہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنی ٹیم نائٹ رائیڈر کو پی ایس ایل کا حصہ بنانا چاہتے ہیں، ماضی میں پی سی بی کے کئی عہدیداروں سے بات چیت بھی ہوچکی ہے تاہم بورڈ میں تبدیلیوں کے باعث معاملات طے نہ پاسکے۔ماجد رضوی نے مزید کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں بابراعظم اور محمد رضوان کو اپنی ٹیم نائٹ رائیڈر کا حصہ بنانا چاہتے ہیں جبکہ دونوں کرکٹرز اگر امریکی لیگ میں کھیلنا چاہتے ہیں تو انکے لیے نائٹ رائیڈر کے دروازے کھلے رہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل، مسرت چیمہ کی تردید - ایکسپریس اردوفواد چوہدری بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل، مسرت چیمہ کی تردید ExpressNews pti TareenGroup FawadChaudhry AliZaidi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوجوانوں، خواتین اور کسانوں کی ترقی کے انقلابی پروگرام بجٹ میں شامل - ایکسپریس اردونوجوانوں کو قرضے، طلبا کو وظائف، خواتین کو بااختیار بنانے اور ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی کے منصوبوں کی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوجوانوں، خواتین اور کسانوں کیلئے انقلابی پروگرام بجٹ میں شامل کرنے کی منظوریاسلام آباد: (دنیانیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے نوجوانوں، خواتین اور کسانوں کی ترقی کے انقلابی پروگرام بجٹ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

4 غیر ملکی کارڈیک اسٹنٹس کی قیمتوں کا تعین کر دیا گیااسلام آباد : پاکستان میں غیر ملکی کارڈیک اسٹنٹس کی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا، جس میں 2 امریکی، ایک جاپانی، ایک اٹلی، ترکش اسٹنٹ شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف کی والدہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کردی - ایکسپریس اردوارشد شریف کے قتل کی تفتیش میں چیئرمین پی ٹی آئی، فیصل واوڈا، سلمان اقبال، مراد سعید اور عمران ریاض کو شامل کیا جائے،والدہ نے درخواست دائر کردی یہ پڑھیں : ExpressNews pti ArshadSharif
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتوی کیے جانے کا امکان - ایکسپریس اردوپی ایس ایل کا شیڈول آڑے آگیا، حکام نے بات چیت شروع کردی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »