فواد چوہدری بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل، مسرت چیمہ کی تردید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل، مسرت چیمہ کی تردید ExpressNews pti TareenGroup FawadChaudhry AliZaidi

یہ خبر بھی پڑھیں:

ذرائع کے مطابق علیم خان کی رہائش گاہ پر گزشتہ روز منعقدہ عشائیے میں فواد چوہدری نے شرکت کی تھی، جس کے بعد انہیں جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی میں مرکزی عہدہ دیے جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب تحریک انصاف کی سابق رہنما مسرت جمشید چیمہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جہانگیر ترین اور نہ اس گروپ کے کسی رہنما سے ملاقات ہوئی ہے۔ ہم نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے ۔

مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ نہ کسی جماعت میں شامل ہوئے ہیں اور نہ ہوں گے۔ جہانگیر سے ملاقات کی برسوں پرانی تصویر چلائی جا رہی ہیں ۔دریں اثنا پنجاب کے سابق وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے ڈیمو کریٹس گر وپ ختم کرنے کااعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ڈیموکریٹ گروپ ختم ہو چکا ہے۔ سب دوستوں کی مرضی ہے اپنے مستقبل کے حوالے سے فیصلے کریں۔

ہاشم ڈوگر نے کہا کہ میں کسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا ۔ آخری وقت تک پی ڈی ایم کے خلاف ہی سیاست کروں گا ۔ واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے پی ٹی آئی چھوڑنے والے ارکان پر مشتمل ڈیموکریٹس گروپ قائم کیاتھا، جس کے کچھ ارکان پہلے ہی ساتھ چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’استحکام پاکستان ‘‘کا قیامعلی زیدی عمران اسماعیل اور مراد راس سمیت اہم رہنما پارٹی میں شاملجہانگیر ترین نے پارٹی کا باضابطہ اعلان کر دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال انتہائی خستہ حال ہے، اس میں موجودہ سیاسی عدم استحکام کا بھی بڑا دخل ہے جس کے سبب آج
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی پارٹی میں کون کون شامل ہے؟ نام سامنے آگئےنئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین ہوں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی ’استحکام پاکستان‘ پارٹی کا اعلان، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد اراکین شامل - ایکسپریس اردوفیاض چوہان، علی زیدی، عمران اسماعیل، محمود مولوی سمیت 100 سابق اراکین اسمبلی کا جہانگیر ترین کی قیادت پر اظہار اعتماد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران کی ’سیاسی تنہائی‘روزنامہ جنگ میں شائع سینیئر صحافی مظہر عباس کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں MazharAbbasGEO
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی پارٹی کا نام فائنل کر لیالاہور: (دنیا نیوز) جہانگیر ترین نے اپنی نئی سیاسی پارٹی کا نام فائنل کر لیا، نئی پارٹی کا نام استحکام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »