عمران کی ’سیاسی تنہائی‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں شائع سینیئر صحافی مظہر عباس کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں MazharAbbasGEO

سابق وزیراعظم عمران خان 2002ءمیں الیکشن میں اپنی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کی ناکامی پر خاصے مایوس تھے، ان کو صرف اپنے آبائی حلقے میانوالی سے کامیابی ملی تھی حالانکہ اس الیکشن میں نہ بےنظیر بھٹو تھیں نہ ہی میاں نواز شریف۔

ان کی سیاسی حریف بےنظیر بھٹو نے بہت برا وقت دیکھا ،ایک وقت ایسا بھی آیا تھاکہ ذوالفقار علی بھٹو کولاہور ہائیکورٹ سے پھانسی کی سزا ہوگئی تھی اور پارٹی قیادت ’اگر مگر‘ میں لگی ہوئی تھی ،کارکن خود نکلتے، احتجاج کرتے گرفتار ہوتے اور فوجی عدالتوں سے سزا پاتے۔ میاں صاحب بھی 1980تک سیاست سے نابلد تھے اتفاق فونڈری اور جیم خانہ میں کرکٹ کھیلنےکے علاوہ دوسرے مشاغل نہیں تھے۔ انہوں نے بھی جنرل جیلانی کے علاوہ جنرل حمید گل کی ’سیاسی نرسری‘ سے تربیت حاصل کی۔ میاں صاحب نے بھی آگے جا کر طاقتور حلقوں کو چیلنج کیا ،کہیں کامیاب ہوئے کہیں ناکام۔ سب سے زیادہ آرمی چیف انہوں نے ہی لگائے اور تقریباً سب سے تنازع رہا کہیں ان کی غلطی تھی تو کہیں طاقتور حلقوں نے زور زبردستی اور مداخلت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاڑی سے مسلم لیگ ق کے امیدوار قومی اسمبلی پیپلز پارٹی میں شاملوہاڑی سے مسلم لیگ ق کے امیدوار قومی اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل PPP Peoplesparty PMLQ Politics Vehari
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضل الرحمان نے عمران خان کو کس سے مذاکرات کرنے کا مشورہ دیا؟چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سیاست تضادات کا مجموعہ ہے: سربراہ پی ڈی ایم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نند اور بھابی آمنے سامنے؟ تحریک انصاف کی کمان بشریٰ بی بی کے ہاتھ؟ تہلکہ خیز انکشافاتنند اور بھابی آمنے سامنے؟ تحریک انصاف کی کمان بشریٰ بی بی کے ہاتھ؟ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ بھی اُمیدوار ہیں ۔پروگرام’10تک ‘میں تہلکہ خیز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملکی سیاسی صورتحال پر جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلبپشاور: (دنیا نیوز) ملکی سیاسی صورتحال پر جمعیت علما اسلام (جے یو آئی ) کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اِس وقت سب سے پاورفل نوازشریف ہیں جن کی مرضی سے فیصلے ہو رہے: اعتزاز احسنچیف جسٹس کو سیاسی مذکرات کا مشورہ دینے کے بجائے الیکشن کی تاریخ دینی چاہیے: سینیئر سیاستدان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال انتہائی خستہ حال ہے، اس میں موجودہ سیاسی عدم استحکام کا بھی بڑا دخل ہے جس کے سبب آج
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »