فضل الرحمان نے عمران خان کو کس سے مذاکرات کرنے کا مشورہ دیا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سیاست تضادات کا مجموعہ ہے: سربراہ پی ڈی ایم

گوجرانوالہ: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سیاست تضادات کا مجموعہ ہے۔

ان کا کہنا تھا ہم نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کا ایجنڈا ملک کو تباہ کرنا ہے، اس شخص نے پہلے امریکا پر الزامات لگائے اب اس کی منتیں اور ترلےکر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعجاز اسلم نے ناقِد کو نظریہ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیاپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار اعجاز اسلم نے تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف کو نظریہ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کر رہے تھے نہ اب کریں گے، مولانا فضل الرحمٰنپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کر رہے تھے نہ اب کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ سے عمران خان کی آل ٹیم آؤٹپی ٹی آئی کے رہنماؤں کا عمران خان سے لاتعلقی کا سلسلہ جاری ہے،لاڑکانہ سے عمران خان کی آل ٹیم آؤٹ ہوگئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راستے کی بندش، آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا سپلائی بند کرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) راولپنڈی اسلام آباد سے کہوٹہ جانے والے راستے کی بندش پر آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے کل سے سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان فتنہ ڈکلئیر مفتیوں کے فتوے آچکے رانا تنویروفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کاکہناہے کہ عمران خان فتنہ ڈکلئیر ہے مفتیوں کے فتوے آچکے ،عمران خان نے ریاست مدینہ کو بدنام کیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امتحان میں کامیاب عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو بڑا عہدہ دے دیاپرویز خٹک کے پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی صدارت سے استعفے کے بعد عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »