عمران خان فتنہ ڈکلئیر مفتیوں کے فتوے آچکے رانا تنویر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کاکہناہے کہ عمران خان فتنہ ڈکلئیر ہے مفتیوں کے فتوے آچکے ،عمران خان نے ریاست مدینہ کو بدنام کیا ۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری حاجی شان پی ٹی آئی چھوڑ کر ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل ہو گئے،شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہاکہ عمران خان کی حکومت کو بین الاقوامی سازش کے تحت لایا گیا، عمران خان کو لانے کا مقصد پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنا تھا،ان کاکہناتھا کہ ازلی دشمن بھارت کی بھی جرأت نہیں پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، ہمیں مستقبل کی نسل کو اچھا پاکستان دینا ہوگا، ایک اچھی قیادت...

اچھا پاکستان دے سکتی ہے۔وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ عمران خان فتنہ ڈکلئیر ہے مفتیوں کے فتوے آچکے ،عمران خان نے ریاست مدینہ کو بدنام کیا ،بھینس کٹے وچھے کیا اسے حکومت کہتے ہیں ، عمران خان کیساتھ ابھی تو کچھ ہوا ہی نہیں، یہ امریکہ میں بیٹھ کر کہتا تھا کہ انکے جیلوں سے پنکھے بند کرواؤں گا، ہم نے جیلیں کاٹیں عدالتوں کا سامنا کیا ،ان کاکہناتھا کہ عمران خان اور اس کے ساتھیوں کو بھی عدالتوں کا سامنا کرنا پڑے گا، 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد قانون سے بچ نہیں سکیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاڑکانہ سے عمران خان کی آل ٹیم آؤٹپی ٹی آئی کے رہنماؤں کا عمران خان سے لاتعلقی کا سلسلہ جاری ہے،لاڑکانہ سے عمران خان کی آل ٹیم آؤٹ ہوگئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس شہدا ماڈل کالج بنانے کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے تعلیم رانا تنویر نے اسلام آباد پولیس شہدا ماڈل کالج بنانے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امتحان میں کامیاب عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو بڑا عہدہ دے دیاپرویز خٹک کے پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی صدارت سے استعفے کے بعد عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام سامنے آگیا11:48 AM, 4 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری جنرل اور عمران خان قریبی ساتھی جہانگیر ترین کی نئی جماعت کے حوالے سے 2 نائب سامنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منحرف پی ٹی آئی اراکین کی بڑی تعداد میرے ساتھ ہے، تنویر الیاس کی چودھری شجاعت سے گفتگولاہور: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی بڑی تعداد ان کے ساتھ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’پہلے ہی کہا تھا متبادل ناموں کا اعلان کردیں‘، خواجہ آصف کا عمران کی مذاکراتی کمیٹی پر طنزگزشتہ دنوں ہی عمران خان نے حکومت سے مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کیا تھا جس میں پرویز خٹک اور اسد قیصر کے نام شامل تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »