چار جون کا دن لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن کے نام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چار جون کا دن لیجنڈری اسپنر شین وارن کے نام ARYNewsUrdu

آسٹریلوی لیجنڈری اسپنر شین وارن نے 1993 میں آج ہی کے دن جادوئی گیند پر انگلینڈ کے مائیک گیٹنگ کو کلین بولڈ کیا تھا۔

شین وارن کی اس گیند کو ’بال آف دی سنچری‘ قرار دیا گیا تھا۔ لیجنڈری اسپنر کی ’بال آف دی سنچری‘ کو تیس سال مکمل ہوگئے۔ شین وارن نے انسٹاگرام پر بال آف سی سنچری کی ویڈیو شیئر کی تھی اور لکھا تھا کہ اس گیند نے ان کی زندگی کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔واضح رہے کہ آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن 4 مارچ 2022 کو دل کا دورہ پڑنے سے 52 سال کی عمر میں چل بسے تھے، سابق کرکٹر کے انتقال کی خبر نے ان کے چاہنے والوں اور ساتھی کرکٹرز کو افسردہ کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے 2 مجوزہ نام سامنے آگئےجہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا ہے، جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار روز میں پارٹی کا اعلان متوقع ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکابھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 7 سے 11 جون تک اوول کے میدان میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماہ ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکانکراچی: (ویب ڈیسک) ماہ ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے، پاکستان ميں عيد الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو متوقع ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی نے کھلاڑیوں کو کیمپس کیلئے مدعو کرلیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیمپس کے لئے کھلاڑیوں کو مدعو کرلیا، کیمپس کا انعقاد 10 سے 21 جون تک لاہور میں کیا جائیگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »