پاکستان ویمنز ون ڈے کپ ڈائنا مائٹس نے جیت لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ویمنز ون ڈے کپ ڈائنا مائٹس نے جیت لیا ARYNewsUrdu

لاہور : پی سی بی پاکستان ویمنز ون ڈے کپ2023 ڈائنا مائٹس نے جیت لیا، چیلنجرز کو132رنز سے شکست دے کر فتح اپنے نام کرلی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ڈائنامائٹس اور چیلنجرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، سدرہ امین نے ڈائنامائٹس جبکہ عمیمہ سہیل نے چیلنجرز کی کپتانی کی۔ ڈائنا مائٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے 6وکٹوں پر 211رنز اسکور کیے، جواب میں چیلنجرز کی ٹیم صرف 79 رنز بناسکی۔ اس طرح چیلنجرز کی ٹیم 132رنز کے بڑے اسکور سے ٹرافی کی حقدار قرار پائی۔

سدرہ نواز نے 103رنز کی شاندار اننگز کھیلی، سدرہ امین ایونٹ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں، ناشرہ سندھو نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو دس لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے۔ پلیئر آف دی میچ کو بیس ہزار روپے اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کو پچاس ہزار روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمنز ون ڈے کپ : چیلنجرز نے ڈائنامائٹس کو 7 رنز سے شکست دیدیلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے آخری لیگ میچ میں چیلنجرز نے ڈائنامائٹس کو 7 رنز سے شکست دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان کی سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکستہمبنٹوٹا : ( ویب ڈیسک ) افغانستان نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹرز کیلئے نئی جرسیاں متعارفبھارتی قومی کرکٹ ٹیم کیلئے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹس کیلئے مختلف ڈیزائن کی 3 جرسیوں کو متعارف کیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ہاتھ کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کیلئے بھارت کا ساتھ دے کر پاکستان کے ساتھ ہاتھ کر دیا، سری لنکا پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلنے کے بجائے ایشیا کپ کی میزبانی کرنا چاہتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں شجرکاری چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شجرکاری مہم میں حصہ لیاسپریم کورٹ میں شجرکاری ، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال اور سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شجرکاری مہم میں حصہ لیا Islamabad SC ChiefJustice Justice QaziFaezIsa Plantation SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری گرفتارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »