اِس وقت سب سے پاورفل نوازشریف ہیں جن کی مرضی سے فیصلے ہو رہے: اعتزاز احسن

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس کو سیاسی مذکرات کا مشورہ دینے کے بجائے الیکشن کی تاریخ دینی چاہیے: سینیئر سیاستدان

سینیئر قانون دان اور سیاستدان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اِس وقت سب سے پاورفل نوازشریف ہیں جن کی مرضی سے فیصلے ہو رہے ہیں ، آصف زرداری کی سیاست کامیاب ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا لاہورپولیس نے 9 مئی کے واقعات کی مانیٹرنگ لائن تو جاری کی ہے لیکن وہ خود کہاں تھی؟ یہ مانیٹرنگ لائن ہی اس کے گلے پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو آئی جی، ڈی آئی جی، ایس ایس پی کہاں تھے؟ اتنے بڑے واقعات ہوگئے کہیں پولیس نہیں پہنچی، ان بلوائیوں کے پاس آتشیں اسلحہ نہیں تھا، رائفل چلنے کا، پستول چلنے کا کوئی واقعہ نہیں ہوا، اتنا کچھ ہوگیا آئی جی کا ابھی تک تبادلہ نہیں کیا گیا۔ان کا کہنا تھاکہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کوئی مشورہ نہیں دوں گا، پی ٹی آئی کا ووٹ بینک نہیں ٹوٹا وہ قائم ہے، پی ٹی آئی نے اسمبلی سے باہر آنے کا غلط فیصلہ...

انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں پاورفل نواز شریف ہےسب فیصلے اسکی مرضی سے ہوتے ہیں، سیاست سے کسی کو دور نہیں کیا جا سکتا، آصف زرداری کمال کے سیاستدان ہیں جب چاہیں شہبازشریف کو انگلی کے اشارے سے بلالیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی، میئر ہمارا بنے گا: حافظ نعیمہمارا سب سے رابطہ ہے اور پارٹیوں کے اپنے فیصلے ہوتے ہیں: کراچی میں میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آٹو انڈسٹری نے برآمدات کے نئے ریکارڈ بنا لیےترکیہ کی آٹو موٹیو انڈسٹری نے گزشتہ ماہ 3 بلین ڈالر کی غیرملکی برآمدات سے ماہ مئی میں اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں محاذ جنگ کے قریب ڈیم ٹوٹ گیا،نیوکلیئر پلانٹ کو پانی کی فراہمی معطلڈیم ٹوٹنے کے بعد روسی افواج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہیں جس کیلئے یوکرین مغرب کی جانب سے فراہم کردہ ٹینکوں کی مدد سے کافی عرصے سے کوششیں کر رہا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک سے کمانے کے لیے کتنے فالوورز ہونا ضروری ہیں؟ضروری نہیں کہ آپ کو ٹک ٹاک سے کمانے کے لیے لاکھوں فالوورز کی ضرورت ہو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’مجھے میری آنکھوں پر یقین نہیں آرہا‘: شاہ رخ خان کا ہمشکل وائرلحالیہ برسوں میں شاہ خان سے مشابہت رکھنے والی کئی فنکار سامنے آچکے ہیں جنہیں بالی وڈ کے بادشاہ سے مشابہت کی وجہ سے لوگوں نے پیار دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس سے متعلق عدالتی فیصلوں کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمعصدر سپریم کورٹ بار نے آڈیو لیکس سے متعلق ہائی کورٹس کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے لارجر بینچ کے سامنے رکھ دیئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »