پی پی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی، میئر ہمارا بنے گا: حافظ نعیم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارا سب سے رابطہ ہے اور پارٹیوں کے اپنے فیصلے ہوتے ہیں: کراچی میں میڈیا سے گفتگو

کراچی: جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم نے دعویٰ کیا ہےکہ پیپلزپارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی اور میئر جماعت اسلامی کابنے گا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ کراچی کے عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کا ہے، لوڈ شیڈنگ اور اووربلنگ ہورہی ہے، کے ای ایس سی کی نجکاری سے متعلق سپریم کورٹ میں ہماری درخواست زیرسماعت ہے، اس طرح کی کمپنیوں کا معاہدہ ریاست کے ساتھ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اس لیے مفاد عامہ کا کیس ہے کہ کئی کئی گھنٹوں کی بجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، اس عفریت سے ہماری جان چھڑائی جائے، جماعت اسلامی کے الیکٹرک کے خلاف ایک ہی پارٹی ہے، نیپرا کی ہر سماعت میں صرف جماعت اسلامی شریک ہوتی ہے۔

میئر کراچی سے متعلق حافظ نعیم نے دعویٰ کیا کہ ہمارا سب سے رابطہ ہے اور پارٹیوں کے اپنے فیصلے ہوتے ہیں لیکن پیپلزپارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی اور میئر جماعت اسلامی کابنے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیامیئرکراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کاباضابطہ اعلان نثارکھوڑو کل کریں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حافظ نعیم کیساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، میئرپی پی کا حق ہے: ناصرشاہہمارے 104 یوسی چیئرمین ہیں، کسی پر دباؤ نہیں ڈالا، کوئی خود سے فیصلہ کرے گا تو احترام کریں گے: وزیر بلدیات سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دھاندلی کے باوجود بھی پیپلز پارٹی کا میئر بننا ناممکن ہے: حافظ نعیم الرحمانبلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے مقابلے میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے زیادہ ووٹ لیے ہیں: امیر جماعت اسلامی کراچی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی نے میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کا نام فائنل کرلیاڈپٹی میئر کے امیدوار سلمان مراد ہوں گے، بلاول نے ناموں کی منظوری دے دی ہے اور باضابطہ اعلان نثارکھوڑو کل کریں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »