پی پی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میئرکراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کاباضابطہ اعلان نثارکھوڑو کل کریں گے: ذرائع

پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کے لیے سلمان مراد امیدوار ہونگے، میئر کیلئے مرتضیٰ وہاب کا نام مراد علی شاہ اور شازیہ مری کی سفارش پر فائنل کیا گیا جبکہ فریال تالپور نے میئر کراچی کے لیے نجمی عالم کا نام تجویزکیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گڈاپ کے لیے طارق بلوچ چیئرمین، نائب چیئرمین کےلیے جام محمد جوکھیو امیدوارہونگے جبکہ ملیر کے لیے چیئرمین کا امیدوار جان محمد بلوچ اورنائب چیئرمین کےامیدوار مزمل شاہ ہونگے۔ الیکشن کمیشن سندھ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی مخصوص نشستوں کا انتخابی عمل مکمل کرکے منتخب امیدواروں کی فہرست مرتب کرلی ہے

ذرائع کے مطابق ابراہیم حیدری کے لیے چیئرمین کے امیدوار نذیر بھٹو اور نائب چیئرمین کے امیدوار رفیق جٹ ہونگے، سہراب گوٹھ کے لیے لالا رحیم چیئرمین اور نائب چیئرمین کے لیے عمران بروہی کا نام فائنل کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ صفورہ کے لیے کلیم اللہ چیئرمین اور عبد الحق بلوچ نائب چیئرمین، چنیسر گوٹھ کے لیے فرحان غنی چیئرمین اور محمد شہزاد نائب چیئرمین کے امیدوار ہونگے، لیاری کے لیے ناصر کلیم بلوچ چیئرمین اور محمد اقبال نائب چیئرمین کے امیدوار ہونگے، اس کے علاوہ بلدیہ ٹاؤن کے لیے چیئرمین عبدالکریم اور عجب خان کا نام ڈپٹی چیئرمین کے لیے فائنل کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میئرکراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کاباضابطہ اعلان نثارکھوڑو کل کریں گے۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی کے میئر کیلئے جماعت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے ڈپٹی میئر کی سیٹ مانگ لیکراچی: مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے ڈپٹی میئر کی سیٹ مانگ لی PMLN PPP PDM Sindh Karachi Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میئر شپ پر مذاکرات، ن لیگ نے پی پی سے بڑا مطالبہ کر دیامیئر شپ پر مذاکرات، ن لیگ نے پی پی سے بڑا مطالبہ کر دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: 2 قومی و 2 صوبائی اسمبلی امیدواروں نے پی ٹی آئی چھوڑ دیپی ٹی آئی کے 2 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا تفصیلات جانیے: PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرنچ اوپن : نوویک جوکووچ کی پری کوارٹر فائنل میں رسائیپیرس : ( ویب ڈیسک ) سربیا کے معروف ٹینس سٹار اور عالمی نمبر تین نوویک جوکووچ نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »