کراچی کے علاوہ باقی صوبے میں آبادی بڑھانے والی مردم شماری نہیں مانتے: مصطفیٰ کمال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاوہ باقی صوبے میں آبادی بڑھانے والی مردم شماری نہیں مانتے: مصطفیٰ کمال MQM Sindh PDM PPP PMLN Karachi Pakistan

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم نے مردم شماری کے معاملے پر وزیر اعظم سے میٹنگ کی ہے اور احسن اقبال کو خط بھی لکھا ہے، ایک طبقہ حکومت گرانے میں اور دوسرا بچانے میں لگا ہوا ہے، ہم اپنی نظروں کو بنیادی مسائل سے نہیں ہٹا سکتے، سندھ کے باقی شہروں میں آبادی بڑھی ہے، کراچی اور حیدر آباد کی آبادی کا نمبر ہی نہیں بڑھ رہا۔

سابق ناظم کراچی نے کہا کہ 7 اپریل کو کہا گیا کراچی کی آبادی 1 کروڑ 35 لاکھ ہے، آج یہ آبادی بڑھ کر 1 کروڑ 91 لاکھ ہو گئی ہے، جیکب آباد کی آبادی 49، شکارپور، سکھر، خیرپور، سانگھڑ، سجاول، عمر کورٹ کی آبادی 20 فیصد سے زائد بڑھی ہے، یہ 56 لاکھ کی آبادی کا اضافہ ہماری جدوجہد کی وجہ سے ممکن ہوا ہے، موجودہ سیاسی صورتحال میں مسائل دب کر رہ گئے ہیں۔ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کیلئے قربانیاں دی ہیں لیکن ہم آج اپنی گنتی پوری نہیں کروا پا رہے، ہمیں لگتا ہے ہم کسی اور ملک...

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہمیں سندھ حکومت کے رحم وکرم پر نہ چھوڑا جائے، کسی کی سیاست کیلئے ہمیں سندھ حکومت کے ہاتھوں گروی نہ رکھا جائے، یہ لوگ ہیں، بھیڑ بکریاں یا جانور نہیں، انہیں حقوق نہ ملے تو یہ اپنے عمل میں آزاد ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے، خاموش نہیں رہ سکتے، مصطفیٰ کمالمتحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے، ہم اس پر خاموش نہیں رہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزامپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ پر سیلز ٹیکس 12 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق امپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

80 سالہ سعودی ہائیکر، جو کئی چوٹیاں سر کرنا چاہتے ہیںسعودی عرب کے 80 سالہ شہری نے اس عمر میں ہائیکنگ کر کے اور پہاڑوں کی چوتیاں سر کر کے ثابت کردیا کہ عمر شوق کی راہ میں رکاوٹ نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیاواشنگٹن :( دنیانیوز) امریکا کے صدر بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کر دیے ، تاریخ میں پہلی بار ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاحوں کی تعداد میں اضافہپی آئی اے نے بڑا فیصلہ کرلیااسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث اسکردو جانے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ،پی آئی اے نے لاہور کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کے لیے براہ راست پروازیں شروع
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »