چین میں خوفناک تباہی، کئی افراد جان سے گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین : پہاڑی تودے تلے دب کر 19 افراد ہلاک ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق چین کے صوبہ سیچوان میں واقع گاؤں پر مٹی کا بڑا تودہ گرگیا جس سے 60 مکانات تباہ ہوگئے جبکہ 20 افراد مٹی تلے دب گئے۔چین کے صوبے سیچوان کے دارالحکومت چینگدو سے 240 کلومیٹر دور سر سبز پہاڑی علاقے میں دریا کنارے آبادی پر مٹی کا تودا گرگیا۔

حکام کے مطابق لیشان کے پہاڑی علاقے میں دو روز پہلے شدید بارشیں ہوئی تھیں جس کے بعد پہاڑی تودہ ایک مقامی مائننگ کمپنی کے رہائشی علاقے کے اوپر آ گرا تھا۔ چینی حکام نے کہا کہ اطلاع ملتے ہی 180 سے زائد ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ روانہ کردیے گئے تھے، 19 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، امدادی کارروائیاں ختم ہوچکی ہیں۔

ابتدائی طور مٹی کے تودے سے 14 افراد کی لاشیں جبکہ ایک شخص کو زخمی حالت میں نکالا گیا تھا، تباہ ہونے والے مکانات کے ملبے سے لاشیں نکال لی گئیں، ہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گھر تباہ، 14 افراد ہلاکبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے صوبہ سیچوان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی گھر تباہ ہوگئے جن کے ملبے تلے دب کر 14 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5 لاپتا ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قاہرہ میں گرد و غبار کا طوفان، 2 افراد جاں بحقمصر میں گرد و غبار کے طوفان سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، طوفان سے بل بورڈ سڑکوں پر گر گئے جبکہ ٹریفک بھی متاثر ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم 280 افراد ہلاک, 900 سے زائد زخمی10:14 PM, 2 Jun, 2023, بین الاقوامی, اڑیسہ: بھارت ریاست اڑیسہ میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔  بھارتی ریاست اڑیسہ  میں مسافر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اٹلی: سات منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمیروم: (دنیا نیوز) اٹلی کے اپارٹمنٹ میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک جبکہ 12 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین میں پہاڑی تودہ گرنے سے 19 افراد ہلاکہلاک ہونے والے تمام افراد مقامی مائننگ کمپنی کے ورکرز تھے، لینڈ سلائیڈنگ کے اسباب معلوم کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے: چینی حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سینگال : اپوزیشن لیڈر کی حمایت میں پرتشدد مظاہرے، 9 افراد ہلاکافریقہ کے ملک سینگال میں اپوزیشن لیڈر کو دو سال قید کی سزا سنانے پر ہنگامے پھوٹ پڑے، پُرتشدد مظاہروں میں نو افراد ہلاک اور کئی زخمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »