چین میں پہاڑی تودہ گرنے سے 19 افراد ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہلاک ہونے والے تمام افراد مقامی مائننگ کمپنی کے ورکرز تھے، لینڈ سلائیڈنگ کے اسباب معلوم کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے: چینی حکام

چین کے صوبے سیچوان میں آج صبح پہاڑی تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔

چینی میڈیا کے مطابق حادثہ چین کے شہر لیشان کے پہاڑی علاقے میں قائم مائننگ کمپنی کی سائیٹ کے نزدیک صبح 6 بجے پیش آیا تھا۔ حکام کے مطابق لیشان کے پہاڑی علاقے میں دو روز پہلے شدید بارش ہوئی تھی جس کے بعد پہاڑی تودہ ایک مقامی مائننگ کمپنی کے رہائشی ایریا کے اوپر آ گرا تھا۔ چینی حکام نے کہا کہ اطلاع ملتے ہی 180 سے زائد ریسکیو اہلکار جائے واقعہ کی طرف روانہ کردیے گئے تھے، 19 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، امدادی کارروائیاں ختم ہو چکی ہیں۔

حکام کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والے تمام افراد مقامی مائننگ کمپنی کے ورکرز تھے، لینڈ سلائیڈنگ کے اسباب معلوم کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گھر تباہ، 14 افراد ہلاکبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے صوبہ سیچوان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی گھر تباہ ہوگئے جن کے ملبے تلے دب کر 14 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5 لاپتا ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں ٹکر سے 30 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمیمسافربردار ٹرین چنئی سینٹرل اسٹیشن کی طرف جا رہی تھی، جائے حادثہ کے قریب ایک اور ٹرین بھی پٹڑی سے اتر گئی ہے: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 03, 2023, لاہور, Page 1,بھارت: مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں ٹکر، 70 افراد ہلاک، 600 سے زائد زخمی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News India Train Accident Passangers Died Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا: تین ٹرینوں کی ٹکر میں 280 افراد ہلاک، 900 سے زیادہ زخمی - BBC News اردوانڈیا کی مشرقی ریاست اوڈیشہ (اڑیسہ) کے ضلع بالاسور کے قریب جمعے کی شام ایک مہلک ٹرین حادثہ پیش آیا ہے جس میں تین ٹرینیں ایک دوسرے کے زد میں آ گئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: دو ٹرینوں میں ہولناک تصادم، 207 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمیبھارت کی ریاست اڑیسہ میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 207 افراد ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم 280 افراد ہلاک, 900 سے زائد زخمی10:14 PM, 2 Jun, 2023, بین الاقوامی, اڑیسہ: بھارت ریاست اڑیسہ میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔  بھارتی ریاست اڑیسہ  میں مسافر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »