300 فلموں میں کام کرنے والی بھارتی اداکارہ چل بسیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر بھارتی اداکارہ کو پدما شری اور مہاراشٹرا بھشن ایوارڈ سے بھی نوازا گیا

300 بالی وڈ اور مراٹھی فلموں میں کام کرنے والی بھارت کی سینئر ترین اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شری 420، ناگن، اب دلی دور نہیں اور مسٹر اینڈ مسز سمیت سینکڑوں فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ سلوچنا لتکر ممبئی کے اسپتال میں اتوار کے روز دم توڑ گئیں۔ اداکارہ کے انتقال سے کچھ دیر پہلے ہی ان کی بیٹی نے بھارتی میڈیا کو بتایا تھا کہ ان کی والدہ کو سانس لینے میں مشکلات کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا اور ان کی طبیعت کافی خراب ہے، طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکیں۔

سلوچنا لتکر نے 300 ہندی اور مراٹھی فلموں میں کام کیا اور انہوں نے بالی وڈ کے بہت سے اداکاروں کی ماں کا کردار ادا کیا، انہیں 1999 میں پدما شری اور پھر 2009 میں مہاراشٹرا بھشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردہ قرار دیا گیا شخص 33 برس بعد گھر پہنچ گیابھارتی ریاست راجستھان میں مردہ قرار دیا گیا شخص 33 برس بعد صحیح سلامت اپنے گھر پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ ہنومان سائنی نئی دلی میں کام کرتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: دو ٹرینوں میں ہولناک تصادم 300 مسافر زخمی ہلاکتوں کا خدشہبھارت کی ریاست اڑیسہ میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 300 افراد زخمی ہیں جبکہ اموات کا بھی خدشہ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں پیدا ہونیوالی لڑکی ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے تیارٹیکساس: (ویب ڈیسک) جیل میں پیدا ہونے والی امریکی لڑکی تمام مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے تیار ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جیل میں پیدا ہوئی لڑکی ہارورڈ یونیورسٹی میں پڑھے گیجیل میں پیدا ہونے والی امریکی لڑکی تمام مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کپل شرما شو میں شرکت کیوں نہ کرسکا؟عامر خان نے اہم وجہ بتا دیعامر خان نے معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی مالی بحران کا شکار، نجی کمپنی کا سروس بند کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں چلنے والی بی آر ٹی بس سروس مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے باعث نجی کمپنی نے سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »