سنگار پور میں دنیا کی ٹاپ 12 خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کا خفیہ اجلاس

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگار پور میں دنیا کی ٹاپ 12 خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کا خفیہ اجلاس World Major Intelligence Agencies Spy Chiefs Meet Singapore

سنگاپور میں امریکا، بھارت اور چین سمیت دنیا کی 12 بڑی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کا اہم مگر خفیہ اجلاس ہوا۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس سے پہلے یہ اجلاس کبھی رپورٹ نہیں ہوا .

یاد رہے کہ سنگاپور میں شنگریلا سکیورٹی سمٹ میں 49 ممالک کے 600 وفود نے شرکت کی تھی، اجلاس میں آسٹریلین وزیر اعظم، امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن اور چینی وزیر دفاع سمیت ان کے برطانوی ہم منصب نے بھی خطاب کیا جبکہ جاپان، کینیڈا، انڈونیشیا اور جنوبی کوریا کے نمائندگان نے بھی اظہار خیال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات