رانا ثنا اللہ شہدا کی یادگاروں کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رانا ثنا اللہ شہدا کی یادگاروں کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ARYNewsUrdu

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ فیصل آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں شہدا کی یادگاروں کے بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تقریب سے خطاب میں پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ریاست کے خلاف سرکشی کی ہے، انہوں نے شہدا کی یادگاروں کو توڑا، دفاعی تنصیبات پر حملہ کیا اور لوٹ مار کی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جنہوں نے ریاست کے خلاف سرکشی کی انہیں معاف نہیں کیا جائے گا، جو بغاوت اور سرکشی کریں انہیں سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، جو گھناؤ نے عمل میں شامل ہیں وہ ناک سے لکیریں نکال لیں لیکن معافی نہیں ملے گی۔عام انتخابات سے متعلق بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ الیکشن ہوگا اور پاکستان کے عوام اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، ووٹ کی طاقت سے فتنے کو ملکی سیاست سے مائنس کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں کسی افسر کی تعیناتی پیسوں کی وجہ سے نہیں ہوئی، حکومت میں آ کر ایک سال میں فیصل آباد کا بائی پاس بنایا، انہوں نے جو بھی بات کی اس کو پورا نہیں کیا، کرپشن ختم کرنے کے دعویداروں نے خود کرپشن کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کی شاندار پرفارمنسٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں زمان خان کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے، ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے برمنگھم کے خلاف 3 وکٹ حاصل کیے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس شہدا ماڈل کالج بنانے کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے تعلیم رانا تنویر نے اسلام آباد پولیس شہدا ماڈل کالج بنانے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وضو کرتے ہوئے ناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں، شرجیل میمن کا عوام کو مشورہکراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے نیگلیریا سے متعلق کراچی والوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا شہری وضو کرتے ہوئے ناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روز ویلٹ ہوٹل پاکستان کا اثاثہ 3 سال کیلئے لیز پر دیا ہے: سعد رفیقوفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی اے اے کے پراجیکٹس روز ویلٹ ہوٹل پاکستان کا اثاثہ ہے، حکومت پاکستان کا نیویارک سٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد آج ایک روزہ سوگ کا اعلانبھارت کی ریاست اڑیسہ میں ہولناک ٹرین حادثے کے بعد آج ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : پاکستان رینجرز سندھ کی کارروائی ، کورنگی سے دہشتگردگرفتارکراچی: (دنیانیوز) پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کا دہشتگرد جنید حمید عرف جنید بلڈاگ گرفتار کرلیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »