’مجھے میری آنکھوں پر یقین نہیں آرہا‘: شاہ رخ خان کا ہمشکل وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’مجھے میری آنکھوں پر یقین نہیں آرہا‘: شاہ رخ خان کا ہمشکل وائرل

۔ اب بھارت میں ایک اور شخص سامنے آیا ہے جو شکل و صورت اور حرکات وسکنات میں شاہ رخ خان سے کافی مماثلت رکھتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس شخص کا نام سورج کمار ہے اور اس کا تعلق جھارکھنڈ سے ہے— فوٹو: اسکرین گریبسورج کمار کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی حیرت کا اظہار کیا ہے۔ ایک صارف لکھتے ہیں کہ ’مجھے میری آنکھوں پر یقین نہیں آرہا، پہلے تو میں سمجھا کہ یہ شاہ رخ کی 90 کی دہائی کی کوئی پرانی ویڈیو ہے۔‘

ایک صارف نے لکھا ’90 کا شاہ رخ خان‘ جبکہ ایک اور صارف لکھتے ہیں: ’یہ 90 کے شاہ رخ خان ہیں، آپ بالکل ان ہی کی طرح نظر آتے ہیں۔‘ ایک صارف نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ اس نوجوان کو کم سے کم ایک بار فلموں میں کام کرنے کا موقع دینا چاہیے۔ خیال رہے کہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان دلی میں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنی اداکاری کا سفر ٹی وی سیریز ’فوجی‘ سے 1980 کی دہائی میں کیا۔ انہوں نے 1992 میں ریلیز ہونے والے فلم ’دیوانہ‘ سے بالی وڈ میں قدم رکھے اور تب سے اب تک فلم انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں۔بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان دلی میں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنی اداکاری کا سفر ٹی وی سیریز ’فوجی‘ سے 1980 کی دہائی میں کیا—فوٹو: فائل

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوری سے شادی کی تو میرے دوست پر پتھر پھینکے گئے: شاہ رخ خانمیں اور گوری ایک پارٹی میں ملے تھے اور پھر کچھ عرصے کے لیے ایک دوسرے سے علیحدہ بھی ہو گئے تھے: بالی وڈ کنگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں پرفیشنل فائٹس جیتنے والے کک باکسر شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی میرا اگلا ٹارگٹ ورلڈ ٹائٹل ہے شاہزیب رندامریکہ میں پرفیشنل فائٹس جیتنے والے کک باکسر شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی میرا اگلا ٹارگٹ ورلڈ ٹائٹل ہے، شاہزیب رند Read News ShahzaibRindh Quetta Proffessionalboxer Shahzaebrind
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میرا اگلا ٹارگٹ ورلڈ ٹائٹل ہے: شاہزیب رندکوئٹہ ایئرپورٹ پر ترجمان وزیر اعلیٰ بلوچستان بابر یوسفزئی اور محکمہ کھیل کے حکام نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر بابر یوسفزئی کا کہنا تھا کہ شاہ زیب رند نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آخر انٹرنیٹ ہائپرلنک کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر برسوں تک اس کی وجہ کسی کو بھی معلوم نہیں تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا امیدوار نامزد ہونے کے بعد مرتضیٰ وہاب کا بیانمیں کراچی کا شہری ہوں اور شہر میری رگوں میں ہے، اس سے بڑا اعزاز کچھ نہیں کہ اپنے شہر کی بہتری کے لیے کام کروں: رہنما پیپلز پارٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مائنس عمران خان،،یہ ہو ہی نہیں سکتا،،اس کا ووٹ بینک بہت زیادہ ہے ، حالات قابو نہیں آئینگے،اعتزازاحسن24newshd pakistan news مائنس عمران خان،،یہ ہو ہی نہیں سکتا،،اس کا ووٹ بینک بہت زیادہ ہے ، حالات قابو نہیں آئینگے،اعتزازاحسن24 News HD Is One Of The Leadin...
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »