پاکستان میں سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟ ARYNewsUrdu

پاکستان کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی خستہ حال ہے، اس میں موجودہ سیاسی عدم استحکام کا بھی بڑا دخل ہے جس کے سبب آج مہنگائی اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

معاشی ماہرین اور تجزیہ کاروں کی رائے کے مطابق ملک کی خراب معاشی صورتحال میں معیشت کو سنبھالنا اتنا آسان نہیں ہے، معیشت کی بہتری آئندہ حکومت کیلئے بھی بڑا چیلنج ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ نہ ہی سیاست دان یہ بتاتے ہیں کہ وہ اس مسئلے کی حل کیلئے کیا کرنا چاہتے ہیں؟ اور ہم نے معیشت کے بنیادی مسائل کو حل اور مشکلات کو کس طرح دور کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہفتے کے کس دن ہارٹ اٹیک کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے؟سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ پورے ہفتے میں کس دن لوگوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس لاہور پر شرپسندوں کے حملےکا ایک اور سرغنہ بے نقابیہ سب چیئرمین پی ٹی آئی کی فوج مخالف تقاریرکانتیجہ ہے، تقاریر سے متاثر ہوکر ہم نے یہ سب کیا اور جلاؤگھیراؤ کاحصہ بنے، علی رضا کا اعترافی بیان مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا امیدوار نامزد ہونے کے بعد مرتضیٰ وہاب کا بیانمیں کراچی کا شہری ہوں اور شہر میری رگوں میں ہے، اس سے بڑا اعزاز کچھ نہیں کہ اپنے شہر کی بہتری کے لیے کام کروں: رہنما پیپلز پارٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈآرڈر قانون بھی سپریم کورٹ میں چیلنجاسلام آباد سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈآرڈرقانون سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، قانون کو آئین سے متصادم قرار دے کر خارج کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ خسارہ ایک ٹریلین روپے ہو جانے کا اندیشہپاکستان کے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں قرضے اتارنے کی مد میں سب سے بڑے اخراجات پورے کرنے کے لیے وفاقی وصولیاں ناکافی ہوں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی، میئر ہمارا بنے گا: حافظ نعیمہمارا سب سے رابطہ ہے اور پارٹیوں کے اپنے فیصلے ہوتے ہیں: کراچی میں میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »