کراچی، نارتھ ناظم آباد کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، نارتھ ناظم آباد کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے ARYNewsUrdu Karachi

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چھ ڈاکو نارتھ کراچی سرسید ٹاؤن میں شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوئے تھے، پولیس اور چار افراد نے ملزمان کا تعاقب کیا۔ ادھر کشمیر روڈ جمشید ٹاؤن میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم زوہان علی کو گرفتار کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ناظم آباد ڈی چوک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم ہلاککراچی: (دنیا نیوز) ناظم آباد ڈی چوک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حیدر آباد : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارحیدر آباد : ( دنیا نیوز ) سندھ کے ضلع حیدر آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: افغان گینگ کی گھر میں ڈکیتی، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئینارتھ ناظم آباد بلاک ڈی میں صبح سویرے افغان ڈکیت گینگ کے کارندے بنگلے میں کیسے داخل ہوئے؟ گھر کے اندر کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس ’جیو نیوز‘ کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر زبیر انجم کو گھر سے اٹھا کر لے گئیکراچی میں ’جیو نیوز‘ کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر زبیر انجم کو پولیس کی وردیوں میں ملبوس اہلکار ان کے گھر سے اٹھا کر لے گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس مقابلے میں زخمی 5 ملزمان انتہائی مطلوب ڈاکو نکلےکراچی پولیس مقابلے میں زخمی 5 ملزمان انتہائی مطلوب ڈاکو نکلے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیونیوز کے پروڈیوسر زبیر انجم کو پولیس اہلکار گھر سے اٹھاکر لے گئےدو پولیس موبائل اور ڈبل کیبن گاڑیوں میں افراد آئے اور زبیر انجم کو لے گئے، زبیر انجم کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے رہائشی ہیں، اہل خانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »