میئر کیلیے حافظ نعیم نمبرز پورے کریں، نتیجہ قبول کریں گے، مرتضیٰ وہاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میئر کیلیے حافظ نعیم نمبرز پورے کریں، نتیجہ قبول کریں گے، مرتضیٰ وہاب ARYNewsUrdu

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب میئر کراچی کیلیے نامزد امیدوار مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں میئر میں ہی ہوں گا، وہ اپنے نمبرز پورے کریں ہم نتیجہ قبول کریں گے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میئر کراچی کیلیے کسی جماعت کے پاس اکثریت نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمان منتخب نمائندوں کو حق رائے دہی کا حق نہیں دے رہے، آرٹیکل 63 اے بلدیاتی نمائندوں پر لاگو نہیں ہوتا، بلدیاتی قوانین الگ ہوتے ہیں اور انہیں صوبائی اسمبلی نے بنائے ہوتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی رہنما ہم سے رابطے میں ہیں اور امید ہے پی ٹی آئی والے اپنے چیئرمین کی ہدایت کے خلاف نہیں جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پی پی کا چیئرمینز اور وائس چیئرمینز کے امیدواروں کے ناموں کا اعلانکراچی: پی پی کا چیئرمینز اور وائس چیئرمینز کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان تفصیلات جانیے: DailyJang PPP Karachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے: بلاولچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کے نام کا اعلان کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا فیصلہ بلاول بھٹو کریں گے، شازیہ مریپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ میئر کراچی کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کو امیدوار نامزد کردیاپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی کےلیے مرتضیٰ وہاب کو پارٹی امیدوار نامزد کردیا۔ تفصیلات جانیے: BilawalBhuttoZardari MurtazaWahab DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میئر جماعت اسلامی کا بنے گا، حافظ نعیم الرحمٰنامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کر سکے گی، میئر جماعت اسلامی کا بنے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی، میئر ہمارا بنے گا: حافظ نعیمہمارا سب سے رابطہ ہے اور پارٹیوں کے اپنے فیصلے ہوتے ہیں: کراچی میں میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »