میں نے محبت کرنا راجر سے سیکھا، حنا خواجہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں نے محبت کرنا راجر سے سیکھا، حنا خواجہ ARYNewsUrdu

اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں ٹیلی وژن ڈراموں کی معروف اداکارہ حنا خواجہ بیات نے شرکت کی اور اپنی نجی زندگی کے بارے میں کچھ باتیں ناظرین سے شیئر کیں۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے راجر سے محبت کرنا سیکھا، کیونکہ میرے شوہر بہت اچھے اخلاق کے مالک تھے اپنوں کے ساتھ ساتھ غیر لوگ بھی ان کی بہت عزت اور تعریف کیا کرتے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے میاں کا دل بہت بڑا اور نیک تھا وہ ہمیشہ مسکراتے رہتے، ان کا اللہ پر ایمان بہت مضبوط تھا۔ میری ان سے چھوٹی موٹی باتوں پر اکثر وقت لڑائی ہوتی رہتی مگر دونوں ایک دوسرے کی دل سے بہت عزت کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن: پاکستانی طالبہ کے قتل کیس کی سماعت شروع، ملزم کا اعتراف جرمحنا بشیر قتل کیس کے ملزم ارسلان نے عدالت میں غیر ارادی قتل کا اعتراف کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کو کام سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیعاسلام آباد : سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کو کام سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے علم میں لائے بغیر کمیشن بنایا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عسکری تنصیبات پر دھاوے بولنے والوں کی عدالتی سہولت کاری شرمناک ہے سعد رفیقوفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ عسکری تنصیبات پر دھاوے بولنے والوں اور سنگین کرپشن مقدمات میں ملوث عناصر کی کھلے بندوں عدالتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عسکری تنصیبات پر دھاوے بولنے والوں کی عدالتی سہولت کاری شرمناک ہے :سعد رفیقعسکری تنصیبات پر دھاوے بولنے والوں کی عدالتی سہولت کاری شرمناک ہے :سعد رفیق مزید تفصیلات ⬇️ KhSaad_Rafiqu PMLN SaadRafique Courts Justice 9May PTI PTILeaders
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وائرل ہونے کیلئے کیسا کانٹینٹ ضروری ہے؟ تابش ہاشمی کا مشورہمداح نے جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے کہ دوران میزبان تابش ہاشمی اور مہمان رومیصہ خان سے سوال کیا کہ وائرل ہونے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا قیمتوں میں اضافے کیلئے تیل کی پیدا وار میں کمی کا اعلانسعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے اوپیک اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب جولائی میں تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »