وزیر اعظم نےقومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں جب مسلم لیگ ن نے حکومت چھوڑی تب وفاقی ترقیاتی بجٹ 1100 ارب روپے تھا جو 2021 میں کم کرکے صرف 500 ارب روپے کر دیا گیا۔شہباز شریف نے کہا کہ اس مجرمانہ فعل سے ملکی ترقی کو دانستہ طور پر روکا گیا مگر موجودہ حکومت نے معاشی چیلنجز کے باوجود ترقیاتی بجٹ کو ایک مرتبہ پھر بڑھا کر 950 ارب روپے کیا ہے تاکہ نہ صرف پاکستان ترقی کرے بلکہ اس ترقی کے ثمرات عام آدمی تک پہنچ...
وزیر اعظم نے کہا کہ صوبے وفاق کی اکائیاں ہیں اور پاکستان کی خوش حالی تب تک ممکن نہیں جب تک صوبے خوش حال نہ ہوں ، محدود معاشی وسائل کے باوجود حکومت صوبوں کے ترقیاتی مطالبے پورے کرے گی اور وسائل کی منصفانہ و شفاف تقسیم یقینی بنائے گی۔ اس کے علاوہ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ملک کے تمام شعبوں میں ڈیجیٹل انقلاب لائیں گے،حیدر آباد سے کراچی تک نیا موٹر وے بنائیں گے۔
وزیر منصوبہ بندی نے بتایا کہ قومی اقتصادی کونسل نے دکانیں اور کمرشل مراکز رات 8 بجے بند کرنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »