ملکی سیاسی صورتحال پر جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

ترجمان جے یو آئی کے مطابق مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 10 جون کو مفتی محمود مرکز پشاور میں ہو گا، اجلاس جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکم پر طلب کیا گیا ہے۔اسلم غوری کے مطابق اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر غور

و خوض ہو گا، اجلاس کی صدارت جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے۔اسلم غوری کے مطابق اجلاس میں خطے کی سیاسی صورتحال پر بھی غور، قومی انتخابات کے حوالے سے مشاورت ہوگی، اجلاس میں ملک بھر سے اراکین مجلس شوریٰ شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا فحاشی و عریانی کو آرٹ سے تعبیر کرنا حیران کن ہے: جے یو آئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ نجی چینل کے فحش ڈرامے کے خلاف کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ شریعت کے متصادم ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقاتاہم امور پر تبادلہ خیالپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئےوزیراعظم شہباز شریف کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن لاہور پہنچ گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں نئے مالی سال کے ترقیاتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آج مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات ہو گیوزیرِ اعظم شہباز شریف سے آج لاہور میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ملاقات کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب نے فون کالز پر پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیا، حماد اظہرآئی جی نے اب تک تحریک انصاف کے خلاف واحد ثبوت یہی دیا ہے کہ قیادت نے مبینہ طور پر 9 مئی کو ایک دوسرے کو کال کی۔ تفصیلات جانیے: Hammadazhar IGpunjab DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »