سپریم کورٹ کا فحاشی و عریانی کو آرٹ سے تعبیر کرنا حیران کن ہے: جے یو آئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کا فحاشی و عریانی کو آرٹ سے تعبیر کرنا حیران کن ہے: جے یو آئی JUIF PDM PPP PMLN Pakistan Punjab

اپنے ایک بیان میں اسلم غوری نے کہا ہے کہ آرٹ کے نام پر ملکی اقدار اور تشخص کو پامال نہیں کیا سکتا، سپریم کورٹ کا فحاشی و عریانی کو آرٹ سے تعبیر کرنا حیران کن ہے، فحاشی و عریانی بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف جے یو آئی کی جانب سے نظر ثانی کی اپیل دائر کر دی ہے، نظرثانی اپیل جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے مزید کہا ہے کہ فحاشی و عریانی کی تعریف اسلام اور مشرقی اقدار کے حوالے سے بالکل واضح ہے، تعریف میں رد و بدل سے فحاشی و عریانی کا راستہ کھل جائے گا، اپیل دائر کردی ہے، آئین پاکستان اسلام کے خلاف قانون سازی کی اجازت نہیں دیتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹاہ: امریکی ریاست کے پرائمری سکولوں میں ’پرتشدد اور فحش‘ مواد کی وجہ سے کنگ جیمز بائبل پر پابندی عائد - BBC News اردوامریکی ریاست یوٹاہ کی ایک ضلعی انتطامیہ نے ’فحاشی اور تشدد‘ پر مبنی مواد کی وجہ سے مڈل سکولوں سے بائبل کو ہٹا دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پرویز خٹک کی جگہ علی امین گنڈاپورپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر مقررپرویز خٹک کی جگہ علی امین گنڈاپورپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر مقرر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاڑکانہ سے عمران خان کی آل ٹیم آؤٹپی ٹی آئی کے رہنماؤں کا عمران خان سے لاتعلقی کا سلسلہ جاری ہے،لاڑکانہ سے عمران خان کی آل ٹیم آؤٹ ہوگئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یہ خاتون روزانہ 70 لاکھ کی شاپنگ کیوں کرتی ہیں؟بازار جاکر شاپنگ کرنا دنیا بھر کی خواتین کا سب سے پسندیدہ مشغلہ ہے صرف یہ ہی نہیں بلکہ خریداری کرنا خواتین کی کمزوری بھی کہلاتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف ائی اے انٹرپول کی یو اے ای میں کارروائی 3 ملزمان گرفتاروفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر کے فیصل آباد ائیرپورٹ منتقل کر دیا ، گرفتار ملزمان میں محمد ذیشان، محمد عثمان اور محمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ ملازمین کا اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کردیااسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ ملازمین کا 6 سال سے منجمد اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کردیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »