پرویز خٹک کی جگہ علی امین گنڈاپورپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر مقرر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز خٹک کی جگہ علی امین گنڈاپورپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کوپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کردیا گیا۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے پارٹی چیئرمین کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کوپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔.

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کوپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کردیا گیا۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے پارٹی چیئرمین کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کوپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑ دیپرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑ دی PervezKhatak PTIOfficial KPK PervezKhattakPK KPKUpdates ImranKhanPTI InsafPK PTIKPOfficial Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑ دی’کئی دنوں سے ملک میں سیاسی حالات دیکھ رہا تھا، 9 مئی کے واقعات کی پہلے ہی مذمت کر چکا ہوں۔‘ تفصیلات: DailyJang PTI pervezkhattak
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امتحان میں کامیاب عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو بڑا عہدہ دے دیاپرویز خٹک کے پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی صدارت سے استعفے کے بعد عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کا بستر گھر سے منگوالیا گیاپی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے بعد ان کا بستر گھر سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر منگوالیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی پھر گرفتارصدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی رہا ہوتے ہی پھر گرفتار ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری گرفتارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »