پرویز الہٰی کا بستر گھر سے منگوالیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے بعد ان کا بستر گھر سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر منگوالیا گیا۔ DailyJang

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں مغرب اور عشاء کی نمازیں اکٹھی ادا کیں اور دو گھنٹے میں پانی کی تین بوتلیں نوش کیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی گھر سے چار گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ نکل رہے تھے، دو گاڑیوں میں بچے اور خواتین سوار تھےجنہیں چیک بھی کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہور میں رکھا گیا ہے، ڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد انہیں مکمل فٹ قرار دیا۔اینٹی کرپشن حکام نے ان کے ذاتی معالج کو اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر بلایا جو ان کی ادویات بھی ساتھ لے آئے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، وہ گاڑی میں جا رہے تھے کہ پولیس نے گاڑی روک کر انہیں حراست میں لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویر الٰہی لاہور سے گرفتارچوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی گلگت بلتستان فرار ہورہے تھے، ڈرائیور کا پولیس کو بیانپولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی گھر سے چار گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ نکل رہے تھے، دو گاڑیوں میں بچے اور خواتین سوار تھےجنہیں چیک بھی کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گرفتار - ایکسپریس اردوپرویز الہٰی کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے، نگراں وزیر اطلاعات عامر میر مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد پرویز الٰہی کو مکمل فٹ قرار دے دیاگزشتہ روز چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی گرفتاری پر مونس الہٰی کا ردعمل آگیاپرویز الہٰی کی گرفتاری پر مونس الہٰی کا ردعمل آگیا ParvezElahi PTIOfficial MoonisElahi ImranKhan PTIofficial InsafPK MoonisElahi6 ChParvezElahi ImranKhanPTI Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی گرفتاری پر مونس الہٰی کا ردعمل آگیامونس الہٰی نے کہا کہ تین دن پہلے اُن کے والد اور والدہ نے یہی چیز دہرائی تھی، اب کہا جا رہا ہے کہ پولیس نے اُن کے والد کو جھوٹے مقدموں میں گرفتار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »