سوڈان میں شدید لڑائی، اقوام متحدہ کا امدادی سامان کی لوٹ مار کا انکشاف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوڈان میں شدید لڑائی، اقوام متحدہ کا امدادی سامان کی لوٹ مار کا انکشاف Sudan UN

جنگ زدہ علاقے میں اقوام متحدہ کے امدادی کارکن کا کہنا ہے کہ جنگجو امدادی سامان کے ٹرکوں اور گوداموں کو لوٹ رہے ہیں، لاقانونیت عروج پر ہے جبکہ متحارب افواج کے درمیان لڑائی میں 7 امدادی کارکن مارے جا چکے ہیں۔

اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس سال امدادی سامان اور دیگر ضروریات کیلئے 2.6 بلین ڈالر کی ضرورت ہے جبکہ 19 ملین افراد کے بھوک سے مرنے کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی: یورپی سیاحوں کی تعداد میں اضافہمتحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں یورپی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، رواں برس یورپ سے 60 لاکھ سے زائد مسافروں نے دبئی کا رخ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر ریت کے طوفان کے باعث خاتون انجینئر سمیت متعدد افراد جاں بحقمصر میں ریت کے طوفان کے باعث خاتون انجینئر سمیت متعدد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔عرب میڈیا کے مطابق دھند اور بارش کے ساتھ شدید دھول کا طوفان مصر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی کرنے والوں کی ملتان میں شاہانہ طرز زندگی کا انکشافکراچی کے شہریوں سے ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور دیگر لوٹ مار کے واقعات میں ملوث ڈکیت گینگ لوٹ مار کے پیسوں سے شاہانہ زندگی بسر کرنے لگے ہیں DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لودھراں: بس کنڈکٹر کی ایم ایس سی کی طالبہ سے مبینہ زیادتیملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں جبکہ طالبہ کا میڈیکل کروالیا گیا ہے جس کی رپورٹ پیر کے روز موصول ہوگی، پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا: مچھلی کے شکار پر گئے 11 افراد لہروں کی نذر ہوگئے، 4 بچے ہلاکلاپتا ہونے والوں میں 30 سالہ شخص کی تلاش کا عمل جاری ہے: کینیڈین پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کا اہم انکشافکراچی : شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ روز تین سے چار وارداتوں کا ٹارگٹ لے کر نکلتے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »