کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کا اہم انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کا اہم انکشاف مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں گلشن اقبال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی میں سر سید یونیورسٹی کے قریب واردات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، گرفتار ملزمان میں گینگ کے 4 کارندے شامل ہیں، جن کی شناخت ظریف ,جگنو، حیدر اور سلمان کے ناموں سے ہوئی۔ گرفتار ملزمان سے چھینا ہوا سامان لیپ ٹاپ ،موبائل فونز اور کیش برآمد کرلیا گیا جبکہ ملزمان سے غیرقانونی اسلحہ دو پسٹل اور دو موٹر ساٸیکلیں بھی برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق ملزمان یونیورسٹی روڈ ،راشد منہاس روڈ سر سید یونیورسٹی روڈ اور گلستان جوہر اور مبینہ ٹاؤن عزیز بھٹی کی حدود میں وارداتیں کیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: 9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ میں 70 ملین کرپشن کا انکشافکراچی: (دنیا نیوز) محکمہ بلدیات سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کے ترقیاتی فنڈر میں 70 ملین کرپشن کا ایک اور انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : پولیس نے 13سالہ مغویہ کو بازیاب کروالیا، دو ملزم گرفتارکراچی : (ویب ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت کراچی میں اینٹی وائلینٹ کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے 13 سالہ مغویہ لڑکی کو بازیاب کرالیا جبکہ 2 ملزم بھی گرفتار کر لیے گئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی بچت میں اسلامی سرٹیفکیٹ کا اجرا - ایکسپریس اردوقومی بچت میں اسلامی سرٹیفکیٹ کا اجرا ہو گیا ہے جو خوش آیند بات ہے اور اس میں وزیر خزانہ کا اہم کردار ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں حساس ادارے کے ریٹائرڈ افسر کے گھر میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوکراچی میں حساس ادارے کے ریٹائرڈ افسر کے گھر میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو ضمانت دینے کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنجپشاور: (دنیانیوز) 9 اور 10 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کو انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے ضمانت دینے کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »