وہاڑی سے مسلم لیگ ق کے امیدوار قومی اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہاڑی سے مسلم لیگ ق کے امیدوار قومی اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل PPP Peoplesparty PMLQ Politics Vehari

رہنما مسلم لیگ ق امیدوار قومی اسمبلی رانا صغیر گڈو، امیدوار ایم پی اے رانا ندیم اختر نے ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی محمود حیات ٹوچی خان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

رانا صغیر گڈو نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عام آدمی کی سیاست کی جس سے متاثر ہو کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کی، اپنی سیاست کا آغاز آزاد حیثیت سے کیا لیکن آج حقیقی معنوں میں سیاسی پلیٹ فارم ملا۔امیدوار قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ ملک و قوم کا سوچا، فخر ہے اس جماعت کا حصہ بنا ہوں، ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والی سیاسی جماعت کا آج حصہ ہوں جس پر خوشی...

اس موقع پر محمود حیات ٹوچی خان نے کہا کہ رانا صغیر گڈو اور ان کے رفقاء کار کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، رانا صغیر گڈو کی شمولیت سے وہاڑی میں پارٹی کو مزید طاقت ملے گی، ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ویلفیئر پارٹی یوتھ کے صدر عرفان شاہد مسلم لیگ ق میں شاملپاکستان ویلفیئر پارٹی یوتھ کے صدر عرفان شاہد مسلم لیگ ق میں شامل PMLQ PWP Irfanshahid Politics Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد گرفتارلاہور : پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا، اس بات کی تصدیق انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کو امیدوار نامزد کردیاپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی کےلیے مرتضیٰ وہاب کو پارٹی امیدوار نامزد کردیا۔ تفصیلات جانیے: BilawalBhuttoZardari MurtazaWahab DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا امیدوار نامزد ہونے کے بعد مرتضیٰ وہاب کا بیانمیں کراچی کا شہری ہوں اور شہر میری رگوں میں ہے، اس سے بڑا اعزاز کچھ نہیں کہ اپنے شہر کی بہتری کے لیے کام کروں: رہنما پیپلز پارٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا 17 جون کو سوات میں سیاسی پاور شو کرنے کا اعلانپشاور: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی 17 جون کو خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں سیاسی پاور شو کرے گی، جلسے سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خصوصی خطاب کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہلاہور:   پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب کی سیاست کے مرکز لاہور میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »