پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد گرفتار ARYNewsUrdu

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی پی رہنما ندیم افضل چن نے بتایا کہ میں نجف میں ہوں اور میرے75 سالہ والد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

گرفتار کرنے والو میرے بوڑھے باپ کو چھوڑ دو میں آکر گرفتاری دے دوں گا۔ میرے باپ نے تو ۱۵ سال پہلے سیاست پر لعنت بھیج دی تھی۔انہوں نے کہا کہ گرفتار کرنے والوں میرے بوڑھے باپ کو تو چھوڑدو میں خود آکر گرفتاری دوں گا، میرے باپ نے تو15سال پہلے ہی سیاست پر لعنت بھیج دی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ امیر اور غریب، ورکر اور لیڈر کے لیے علیحدہ علیحدہ قانون، یہ عدل نہیں، اصل جنگ ہی طبقاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کو وسطی پنجاب سے پی پی میں شمولیت کیلئے 30 رہنماؤں کی فہرست پیشوسطی پنجاب کے 30 رہنما چند روز میں پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے: اعلامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری سے عہدیداروں کی ملاقاتشمولیت کیلئے تیار30 رہنماﺅں کی لسٹ پیش کیپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کی بلاول ہاو¿س میں ملاقات ہوئی،ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی و سیاسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مفاہمت کا بادشاہ سرگرملاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنےکا فیصلہپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے لاہور میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سیاست کے مرکز لاہور میں پیپلز پارٹی بڑا عوامی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: 2 مقدمات سے بری ہونے کے بعد چودھری پرویز الہٰی پھر گرفتاراینٹی کرپشن کے ترجمان نے گرفتاری کے بعد موقف میں بتایا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، یہ مقدمہ لاہور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب : سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیموں کے 6 دہشت گردگرفتارلاہور : (دنیا نیوز) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اگلے چند دنوں میں ثبوت کے ساتھ تمام سازشیں بے نقاب ہوتی نظرآئیں گیجاوید لطیفپاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر9اور10مئی کو جو کچھ ہوا ہے یہ پاکستان کے اندراداروں میں بیٹھے چند
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »