پاکستان ویلفیئر پارٹی یوتھ کے صدر عرفان شاہد مسلم لیگ ق میں شامل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

عرفان شاہد نے چودھری محمد سرور، چودھری شافع حسین، مصطفیٰ ملک سے تفصیلی ملاقات کی، اس موقع پر چودھری سرور نے کہا کہ نوجوانوں کا بڑھتا اعتماد، پارٹی کے روشن مستقبل کے طرف ایک اشارہ ہے، ہزاروں کی تعداد میں نوجوان اور خواتین مسلم لیگ میں شامل ہو رہی ہیں، پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام لائیں گے۔

چودھری شافع حسین نے کہا کہ مسلم لیگ کے پاس ملکی ترقی کا واضح ایجنڈا ہے، نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع دیں گے، نوجوانوں کو تخریب نہیں تہذیب سکھائیں گے۔ اس موقع پر مصطفیٰ ملک نے کہا کہ نوجوان ملک و ملت کا سرمایہ، ان کی قائدانہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے، نوجوانوں میں پارٹی پذیرائی کا مطلب اب مستقبل مسلم لیگ ق کا ہے، انہوں نے ملک کی حقیقی ترقی کا ایجنڈا مسلم لیگ ق کے پاس ہے۔

مسلم لیگ ق میں شامل ہونے والے عرفان شاہد نے کہا کہ چودھری شجاعت حسین کی شخصیت اور مسلم لیگ کے ایجنڈے سے متاثر ہو کر پارٹی میں شامل ہوا، پاکستان کو مضبوط کرنا ہے تو مسلم لیگ کو مضبوط کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ویلفیئر پارٹی یوتھ کے صدر عرفان شاہد مسلم لیگ ق میں شاملپاکستان ویلفیئر پارٹی یوتھ کے صدر عرفان شاہد مسلم لیگ ق میں شامل PMLQ PWP Irfanshahid Politics Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہلاہور:   پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب کی سیاست کے مرکز لاہور میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہوسکتا، مریم نوازجو ہمارے شہداء کی بےحرمتی کرتا ہے ہم بھی اس کا احترام نہیں کریں گے، پوچھتی ہوں کیا شہداء کی یادگاروں کو آگ لگانے والا ہم میں سے ہوسکتا ہے؟ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں 2016ء والے حالات واپس آنے چاہئیں: نواز شریفلندن: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں دو ہزار سولہ والے حالات واپس آنے چاہئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

باغ آزاد کشمیر میں لیگ ن کے جلسے کی تیاریاں شروع، مریم خطاب کریں گیباغ: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں مسلم لیگ ن کا انتخابی جلسہ آج ہوگا جس کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

باغ آزاد کشمیر میں لیگ ن کے جلسے کی تیاریاں شروع، مریم خطاب کریں گیباغ: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں مسلم لیگ ن کا انتخابی جلسہ آج ہوگا جس کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »