پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتوی کیے جانے کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PAKvWI PCB PSL9 ExpressNews

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کو فروری میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ اور تین ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کی میزبانی کرنا تھی تاہم پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن سے متصادم ہونے کی وجہ سے سیریز کو اپریل کے وسط میں شروع کرنے پر غور کررہا ہے۔دورہ سری لنکا؛ ٹیسٹ سیریز کے ساتھ ون ڈے شامل کرنے پر پیشرفت نہ ہوسکی

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بورڈ نے پی ایس ایل ونڈو کے متصادم ہونے اور ہوم سیریز کے شیڈول کیلئے حکام نے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع کردی ہے۔ بورڈ حکام نے آئی ایل ٹی20 کے شیڈول کیلئے ایمریٹس کرکٹ بورڈ سے بھی رابطہ کیا ہے کہ اور لیگ شیڈول 10 روز پہلے شروع کرنے کی درخواست کی ہے، تاکہ پاکستان کھلاڑی ٹورنامنٹ میں شریک ہوسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکانپاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کی جانب سے ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریز ملتوی کیے جانےکا امکانپاکستان کو فروری میں ویسٹ انڈیز کی ہوم سیریز میں میزبانی کرنا ہے، سیریز میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ 2023-24 کیسا ہوگا؟وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کا بجٹ9جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے جس کیلئے پی ڈی ایم حکومت کی تیاریاں آخری مراحل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرینی ڈیم پر حملے کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکانروس نے ڈیم کو تباہ کرکے سیلاب کو بطور ہتھیار استعمال کیا، روس ماحول کی تباہی پر اترآیا ہے: یوکرینی صدر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امارات اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ون ڈے کل کھیلا جائے گاشارجہ : ( ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے 9 جون ( کل ) کو کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سول اسپتال کراچی کو ایڈز کے شکار خواجہ سراؤں کا علاج کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوخواجہ سراؤں کیخلاف کسی بھی قسم کا امتیازی سلوک نہ کیا جائے، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »