ٹیکس تفصیلات میں غلطی ، ایف بی آرنے فیصل جاوید سے باضابطہ معذرت کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکس تفصیلات میں غلطی ، ایف بی آر نے سینیٹر فیصل جاوید سے باضابطہ معذرت کرلی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو‌ نے سینیٹر فیصل جاویدکی ٹیکس تفصیلات سے متعلق وضاحت جاری کردی، ترجمان نے کہا سینیٹر فیصل جاویدنےشناختی کارڈکےغلط اندراج پرایف بی آرسے رجوع کیا، شناختی کارڈ غلط ہونے پر ٹیکس تفصیل بھی غلط جاری ہوئی۔

ترجمان ایف بی آر کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹیرینزڈائریکٹری میں درج معلومات درست نہیں، اندراج کی غلطی پر معززپارلیمنٹیرین سے معذرت خواہ ہیں، ٹیکس ڈائریکٹری میں تمام ٹیکس گزاروں کی لسٹ میں تفصیلات درج ہیں، سیریل چار، نو، نو، نو،صفر، تین پرسینیٹرفیصل کے ادا کردہ ٹیکس کی تفصیلات موجود ہیں، سینیٹر فیصل جاوید کی جانب سے چھیالیس ہزار ایک سوستائیس روپے ٹیکس ادا کیا گیا۔خیال رہے فیڈرل بورڈ آف یونیو نے 2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے جمع کرائے گئے ٹیکسوں کی تفصیلات جاری کی تھیں، جس کے مطابق وزیر اعظم عمران...

ایف بی آر کی تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا اور سینیٹر فیصل جاوید کا نام ٹیکس نہ دینے والوں میں شامل تھا۔بعد ازاں سینیٹر فیصل جاوید نے انکم ٹیکس ادائیگیوں سے متعلق عوام کو حقائق سے آگاہ کیا تھا ، سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ 2018 میں میرے ٹیکس نہ بھرنےکی خبرمضحکہ خیزہے، 11سال سےایف بی آر میں فائلر ہوں، تنخواہ دار ہونےکے ناطےمیری تنخواہ سےٹیکس کٹتاہے، 2018 میں 35 ہزار909 روپے ٹیکس...

ٹیکس ڈائریکٹری میں غلط اندراج پرسینیٹرفیصل جاویدنے ایف بی آرسے رجوع کرتے ہوئے اداکردہ ٹیکس،ڈائریکٹری میں شناختی کارڈکےغلط اندارج سے متعلق آگاہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اراکین قومی اسمبلی نےکتنا ٹیکس دیا؟ایف بی آر نےتفصیلات جاری کردیں - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے ارکان پارلیمان کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے ارکان پارلیمان کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر فیصل جاوید ٹیکس نادہندہ نہیں، ایف بی آرفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید کا نام ٹیکس ڈائریکٹری میں غلطی سے نادہندہ کی فہرست میں شامل ہوا جس کی درستگی کردی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارکان پارلیمنٹ نے کتنا ٹیکس دیا ؟ تفصیلات جاریاسلام آباد : ایف بی آر نے2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں ، وزیراعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار چار سواننچاس روپےٹیکس دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کس سیاست دان نے کتنا ٹیکس دیا، تفصیلات جاری - ایکسپریس اردوسب سے زیادہ ٹیکس کراچی سے 209 ارب 10 کروڑ 71 لاکھ 38 ہزار روپے جمع ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2018ءکے ٹیکس پیئرز کی تفصیلات آج شائع کی جائیں گی، عبدالحفیظ شیخمشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ لوگ چاہتے ہیں کہ ٹیکس پیئرز کےبارے میں ان کو معلومات دی جائیں،2018ء کے ٹیکس پیئرز کی تفصیلات آج شائع کی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »