سینیٹر فیصل جاوید ٹیکس نادہندہ نہیں، ایف بی آر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹر فیصل جاوید ٹیکس نادہندہ نہیں، ایف بی آر تفصیلات جانئے: DailyJang

ایف بی آر کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے 46ہزار 127 روپے ٹیکس ادا کیا، تاہم ان کا نام غلطی سے نادہندہ فہرست میں آیا تاہم یہ غلطی دور کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایف بی آرکی جانب جاری کی گئی 2018ءکی ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق ٹیکس نادہندگان میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور نور الحق قادری کے نام بھی شامل ہیں۔ ٹیکس ڈائریکٹری 2018ء کے مطابق ٹیکس نادہندہ سیاستدانوں میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ، وفاقی وزیر فیصل واوڈا، نورالحق قادری، ، سینیٹر شمیم آفریدی، سینیٹر رانا مقبول احمد ، زاہد اکرم درانی، شیرعلی ارباب، ایم این اے بشیرخان، محمد ساجد کے نام شامل تھے۔

دوسری جانب سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نےسب سے زیادہ 24 کروڑ13 لاکھ 29 ہزار 362 روپے ٹیکس اداکیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا اور فیصل جاوید نے انکم ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں -وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا اور سینیٹر فیصل جاوید نے انکم ٹیکس ادائیگیوں سے متعلق عوام کو حقائق سے آگاہ کردیا۔ وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے 2018 میں جمع کرائے گئے ٹیکس ریٹرنز ٹوئٹ کر دیے، انہوں نے کہا کہ 2018میں 58 لاکھ 25 ہزار 610 روپے ٹیکس جمع کرایا۔ میری چھوڑو پہلے یہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر فیصل جاوید نے بھی ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ارکان پارلیمنٹ کی سال 2018 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی جس کے مطابق خیبرپختونخوا سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس:سینیٹر عتیق شیخ اور مشاہد اللہ کے درمیان شدید تلخ کلامیسینیٹ اجلاس:سینیٹر عتیق شیخ اور مشاہد اللہ کے درمیان شدید تلخ کلامی Islamabad SenatePakistan Session Senator AtiqSheikh Fight Mushahidullahkh pmln_org MQMPakistan pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد : 5 ملزمان کی اغواء کے بعد لڑکی سے اجتماعی زیادتیفیصل آباد : جھنگ بازارسے پانچ ملزمان نے لڑکی کواغوا کرنے بعد اجتماعی زیادتی کانشانہ بناڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کردی ہے۔ تمام مجرموں کو سرے عام پھانسی دی جاے چوراہے پہ لٹکایا جاے تب جاکر جرایم کم ھونگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نااہلی کیس میں فیصل واؤڈا کو جواب داخل کرانے کےلیے 14 اکتوبر تک مہلتمیاں فیصل ایڈووکیٹ کی جانب سے بیرسٹر جہانگیر جدون عدالت میں پیش ہوئے جنہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ فیصل واؤڈا نے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت دہری شہریت چھپائی اور دہری شہریت نہ رکھنے کا جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا جبکہ وہ اس وقت دہری شہریت رکھتے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نااہلی کیس،فیصل واؤڈا کوجواب داخل کرانےکیلئے14اکتوبرتک مہلتدرخواستگزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ وفاقی وزیر نے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت دہری شہریت چھپائی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »