ایف بی آر نے ارکان پارلیمان کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف بی آر نے ارکان پارلیمان کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی FBR

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ایف بی آر کاکہنا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے 2 لاکھ 94 ہزار117 روپے ٹیکس ادا کیاجبکہ سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری نے 28 لاکھ 89 ہزار455 روپے ٹیکس ادا کیا۔

ایف بی آر کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے 87 لاکھ 5 ہزار368 روپے ٹیکس ادا کیا جبکہ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی اور ن لیگ کے صدر شہبازشریف نے 97 لاکھ 30 ہزار595 روپے ٹیکس ادا کیا۔ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار 449 روپے ٹیکس ادا کیا،نورعالم خان نے 30 ہزار458 روپے ٹیکس ادا کیا،عمر ایوب نے 2 کروڑ60 لاکھ 55 ہزار517 روپے ٹیکس ادا کیا،شاہ محمود قریشی نے ایک لاکھ 83 ہزار9 سو روپے ٹیکس ادا کیا،شیخ رشید نے 5 لاکھ 79 ہزار11 روپے ٹیکس ادا...

ایف بی آر کاکہناہے کہ اسد عمر نے 53 لاکھ 46 ہزار342 روپے ٹیکس ادا کیا،حماد اظہر نے 5 کروڑ94 لاکھ 42 ہزار700 روپے ٹیکس ادا کیا،ریاض فتیانہ نے 11 ہزار روپے ٹیکس ادا کیا،فرخ حبیب نے ایک لاکھ 83 ہزار727 روپے ٹیکس ادا کیا،رانا ثنااللہ نے 13 لاکھ 88 ہزار275 روپے ٹیکس ادا کیا۔شاہد خاقان عباسی نے 24 کروڑ روپے سے زیادہ ٹیکس ادا کیاایم این اے نجیب ہارون نے 14 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا۔

فیس بک اور ایف آئی اے انتظامیہ کا ’اتحاد‘ ہو گیا، سوشل میڈیا پر ’ظلم‘ کا شکار پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آ گئی ایف بی آر نے سینیٹ کے ارکان کی ٹیکس ڈائریکٹری بھی جاری کردی،سینیٹر فروغ نسیم نے 3 کروڑ51 لاکھ 35 ہزار روپے انکم ٹیکس دیا،سینیٹر فروغ نسیم پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سینیٹر ہیں ،سینیٹر طلحہ محمود نے 2 کروڑ 92 لاکھ 10 ہزار روپے انکم ٹیکس دیا، سینیٹر امام دین شوقین نے 97 لاکھ 99 ہزار روپے انکم ٹیکس دیا، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے 13 لاکھ 63 ہزار روپے ٹیکس دیا،ڈاکٹر اشوک کمار نے 69 لاکھ 98 ہزار روپے انکم ٹیکس دیا، سینیٹر محسن عزیز نے 12 لاکھ 30 ہزار روپے انکم ٹیکس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اراکین قومی اسمبلی نےکتنا ٹیکس دیا؟ایف بی آر نےتفصیلات جاری کردیں - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی بس سروس معطل کردی گئیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور بی آر ٹی بس سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: بی آر ٹی بسوں میں آگ لگنے کے واقعات، سروس عارضی طور پر معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور میں بی آر ٹی سروس آج بھی معطل،شہریوں کو شدید مشکلات - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایف اے ٹی ایف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے تین بل منظورپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، ایف اے ٹی ایف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے تین بل منظور FATF ParliamentJointSession Bills Approved NAofPakistan SenatePakistan AsadQaiserPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی طرح ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے بھی نکلیں گے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا وبا کی طرح ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے بھی نکلیں گے، اپوزیشن سے مذاکرات کر کے کوشش کی کہ گرے لسٹ سےنکلیں، لیکن آج ثابت ہو گیا کہ اپوزیشن لیڈرز اور پاکستان کا مفاد اکٹھے نہیں چل سکتا، نیب شقوں میں ترمیم دے کر ہمیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »