پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن 21ستمبر پیرکومنایا جائے گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن 21ستمبر پیرکومنایا جائے گا InternationalDay WorldPeaceDay Pakistan Worldwide 21stSeptember Observed Peace

یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں جنگ و جدل اور نفرتوں کو ختم کرکے محبت کو فروغ دینا ہے۔ ” عالمی یوم امن “ کے حوالے سے ملک بھر میںسیاسی وسماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تقاریب کا اہتمام کیا جائے گاجس میں عدم تشدد اور امن کی سوچ کو فروغ دینے کیلئے مختلف

پروگرام ترتیب دیے جائیں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1981ءمیں ایک قراداد منظور کی جبکہ دوسری بار 2001ءمیں بھاری اکثریت سے قرارداد منطور کی گئی کہ 21ستمبر کو امن کا عالمی دن منایا جائے گا جس کے بعد ہر برس 21ستمبر کو دنیا بھر میں امن کاعالمی دن منایا جاتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'آئندہ 10سال میں دنیا میں گاڑیاں الیکٹرک ٹیکنالوجی میں شفٹ ہوجائیں گی'اسکردو: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے ، ہولوگرام ٹیکنالوجی کے بعد فاصلے ختم ہو جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس دنیا بھر میں اموات 9لاکھ50ہزار سے تجاوزکورونا وائرس ،دنیا بھر میں اموات 9لاکھ50ہزار سے تجاوز CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide Covid19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس' دنیا بھر میں 9لاکھ 56ہزار 438 اموات 3کروڑ 6لاکھ 94ہزار متاثرکورونا وائرس' دنیا بھر میں 9لاکھ 56ہزار 438 اموات ،3کروڑ 6لاکھ 94ہزار متاثر CoronaVirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly COVID19 Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پہاڑوں کے درمیان سے دنیا کا طویل آب رسانی نیٹ ورک مکملسعودی عرب میں پہاڑوں کے درمیان سے دنیا کا طویل آب رسانی نیٹ ورک مکمل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بڑی احتجاجی تحریک پر سیاسی جماعتوں میں یکسوئی کا فقدان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »