کس سیاست دان نے کتنا ٹیکس دیا، تفصیلات جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سب سے زیادہ ٹیکس کراچی سے 209 ارب 10 کروڑ 71 لاکھ 38 ہزار روپے جمع ہوا

مالی سال 2018 کے دوران ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لےگیا اور پہلے نمبر پر آیا۔ فائلرز زیادہ ہونے کے باوجود پنجاب ٹیکس کلیکشن میں دوسرے نمبر پر آیا۔سندھ سے 44.91 فیصد، پنجاب 34.99، اسلام آباد 14.77، کے پی کے 3.54، بلوچستان 1.67 اور گلگت بلتستان سے 0.

اسلام آباد سے 204 ارب 14 کروڑ 86 لاکھ 73 ہزار روپے، فیصل آباد سے 16 ارب 26 کروڑ 41 لاکھ 48 ہزار روپے، گوجرانوالہ سے 7 ارب 92 کروڑ 62 لاکھ 64 ہزار روپے ٹیکس جمع ہوا۔مالی سال 2018 کے دوران ارکان پارلیمان کی ٹیکس تفصیلات بھی جاری کردی گئی جن کے مطابق ٹیکس ادا کرنے والے سیاستدانوں میں پاکستان مسلم لیگکے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سرفہرست رہے جنہوں نے 24 کروڑ 13 لاکھ 29 ہزار 362 روپے ٹیکس ادا کیا۔وزیراعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار 449 روپے، شہباز شریف نے 97 لاکھ 30 ہزار 595 روپے،...

رانا ثناء اللہ نے 13 لاکھ 88 ہزار 275 روپے، حماد اظہرنے 5 کروڑ 94 لاکھ 42 ہزار 700 روپے، اسد عمر نے 53 لاکھ 46 ہزار 342 روپے اور شیخ رشید نے 5 لاکھ 79 ہزار 11 روپے ٹیکس دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 1 لاکھ 83 ہزار 9سو روپے، نور عالم خان نے 30 ہزار 458، عمرایوب نے 2 کروڑ 60 لاکھ 55 ہزار 517، بلاول بھٹو زرداری نے 2 لاکھ 94 ہزار 117 روپے، آصف علی زرداری نے 28 لاکھ 89 ہزار 455 روپے اور حمزہ شہباز نے 87 لاکھ 5 ہزار 368 روپے ٹیکس ادا کیا۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا۔وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے2 لاکھ35 ہزار982 روپے، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے48 لاکھ18 ہزار948 روپے اور وزیراعلی سندھ سید...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ سے کس چیز کی تیاری ہو گی؟ وہاب ریاض نے بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تیاری کا اچھا موقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسائل نعروں سے نہیں عملی اقدامات سے حل ہوتے ہیں جام کمال خانمسائل نعروں سے نہیں، عملی اقدامات سے حل ہوتے ہیں، جام کمال خان Addressing JamKamalKhan TradeTerminalGate Inaugurated Baluchistan MoIB_Official pid_gov PTIofficial jam_kamal dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ندامت سے بچنے کیلئے اجلاس سے بھاگ گیا، شاہ محمودوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ بھارت ندامت سے بچنے کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے بھاگ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کورونا وائرس سے بہت اچھے طریقے سے نمٹا، برطانوی ہائی کمشنرپاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس سے بہت اچھے طریقے سے نمٹا اور اب اسکی معیشت میں بہتری آرہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ارمیلا مٹونڈکر فحاشی کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے اپنی ایکٹنگ کی وجہ سے نہیں‘ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت، جو اپنی اداکاری کی وجہ سے کم اور چرب زبانی و یاوہ گوئی کی وجہ سے زیادہ شہرت رکھتی ہیں اور خبروں میں رہنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملاقات پر مصباح اور اظہر سے وضاحت طلب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »