سندھ میں کورونا وائرس کے دوران بلدیاتی اداروں نے کتنا خرچ کیا؟ آڈٹ حکام نے حساب مانگ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کورونا وائرس کے دوران بلدیاتی اداروں نے کتنا خرچ کیا؟ آڈٹ حکام نے حساب مانگ لیا ARYNewsUrdu

کراچی : آڈٹ حکام نے سندھ میں کورونا وائرس کے دوران بلدیاتی اداروں میں اخراجات کا حساب مانگ لیا، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مارچ سے جون تک کے اخراجات کا حساب دیا جائے، تفصیلات نہ دینے والے افسران کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے بلدیاتی اداروں میں احتساب کاعمل تیزی سے شروع ہوگیا ہے اور آڈیٹرجنرل کی ہدایت پرسیکریٹری بلدیات حرکت میں آگئے۔ محکمہ بلدیات سندھ کے سیکرٹری نے صوبےکے 68 بلدیاتی اداروں کا 24 ستمبر کو آڈٹ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، سیکریٹری بلدیات اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ میونسپل کمشنرز19مارچ سےجون تک اخراجات کی تفصیل فراہم کریں اور اخراجات کےبارےمیں بھی آگاہ کریں کہ فنڈزکہاں خرچ ہوئے، اخراجات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے اور اجلاس میں شرکت نہ کرنے والے میونسپل افسران کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی ہوگی۔

سندھ کی میونسپل کارپوریشنز اور ٹاؤن کمیٹیوں کا کورونا میں اخراجات پر آڈٹ کیا جائے گا ، میونسپل کمشنرز، چیف افسران سمیت دیگر سے حساب کتاب ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے سندھ میں حلقہ بندیوں کے عمل کو مؤخر کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں دوسرے مرحلے میں 21ستمبر سے اسکولز نہ کھولنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں 88 اسکول اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیقکراچی: محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اب تک 88 اسکول اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے کے 13 ہزار اساتذہ کے کورونا وائرس ٹیسٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2 سال میں ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ حکومت نے پہلی مرتبہ اعتراف کرلیااسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی میں حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ 2سالوں میں ملکی قرضہ جات میں 14ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا، مجموعی قرضے مالی سال 2020کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 10سالوں میں دنیا میں کیا تبدیلی آئے گی؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیاسکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  انٹرنیٹ کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے، ہولوگرام ٹیکنالوجی کے بعد فاصلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'آئندہ 10سال میں دنیا میں گاڑیاں الیکٹرک ٹیکنالوجی میں شفٹ ہوجائیں گی'اسکردو: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے ، ہولوگرام ٹیکنالوجی کے بعد فاصلے ختم ہو جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »