وہ پاکستانی جس کی تنخواہ ساڑھے 25 لاکھ کرنیکی منظوری دیدی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک)  حکومت سندھ نے آئی بی اے کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اکبر زیدی کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے25 لاکھ روپے کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے وزیر اعلی سندھ کی منظوری سے اس فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے اور جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق تنخواہ سمیت دیگر مراعات کا اطلاق ڈاکٹر اکبر زیدی کی تقرری کی تاریخ رواں سال 13 جنوری سے ہوگا۔اس نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے اعلی سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہوں میں ڈاکٹر اکبر زیدی سرکاری فنڈز اور طلبہ کی فیسوں سے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سربراہ بن گئے ہیں۔یاد رہے کہ تنخواہ میں اضافے کی سمری محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی جانب سے آئی بی اے کراچی کی...

بھجوائی گئی تھی اور نئے ڈائریکٹر کی تنخواہ تقریباً 25 فیصد اضافے کے ساتھ ساڑھے 25 لاکھ روپے ماہانہ مقررکرنے کی سفارش کی گئی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ ڈائریکٹر ڈاکٹر فرخ اقبال نے اپنی تعیناتی کے بعد سندھ کے دیگر وائس چانسلرز / ڈائریکٹرز کے مقابلے میں اس وقت کے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے اپنی تنخواہ میں کئی لاکھ اضافے کے بعد اسے18 لاکھ روپے مقرر کرالیا تھا اور آئی بی اے کے فنانس کے ذرائع کے مطابق گزشتہ برس جب وہ آئی بی اے سے قبل آز وقت سبکدوش ہوئے تو وہ 21 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لے رہے تھے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کی کراچی کے سرکاری اسپتالوں کی گيس منقطع کرنے کی تیاری مکملکراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے نادہندہ سرکاری اسپتالوں کی گیس منقطع کی تیاری مکمل کرلی، آج 5 بجے تک مہلت کا آخری وقت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ولیم اور کیٹ کی ہیری کو سالگرہ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیںبرطانیہ کے مستقبل کے ممکنہ بادشاہ، شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے چھوٹے بھائی اور دیور کےساتھ اختلافات کے حوالے سے اطلاعات کو اس وقت غلط ثابت کردیا جب انھوں نے شہزادہ ہیری کو انکی 36ویں سالگرہ پر نیک خواہشات پر مبنی پیغام بھجوایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہیری کی سالگرہ پر ولیم اور کیٹ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں؟ہیری کی سالگرہ پر ولیم اور کیٹ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں؟ ARYNewsUrdu PrinceHarry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی تمام کیسز کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تمام کیسز کی تحقیقات کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر،وزیراعظم کی تنخواہ،مراعات سے متعلق بلزآج ایوان میں پیش ہونگےصدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس صبح 11 بجے شروع ہوگا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے بھی زیادہکورونا وائرس سے سفید فام امریکی نوجوانوں کے مقابلے میں ہسپانوی اور سیاہ فام افرادکئی گنا زیادہ ہلاک ہوئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »