'شہباز اور بلاول سے کل ملاقات ہوئی سب پرباش ہیں، شین کا نون سے نکلنا طے ہے'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف اور بلاول سے کل ملاقات ہوئی سب پرباش ہیں، شین کا نون سے نکلنا طے ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پارلیمنٹ میں ہونیوالی قانون س

ازی ملک کے مفاد میں ہوئی، ایف اے ٹی ایف حساس بل تھا، اپوزیشن نے اس کی مخالفت کی، اہم معاملات پر قانونی سازی حکومت کی بڑی کامیابی ہے، کل کسی قانون کو نہیں روندا گیا، اپوزیشن کے کل 38 ارکان اسمبلی میں کم تھے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا حکومت نے ثابت کیا کہ اس نے منی لانڈرنگ بل میں سرنڈر نہیں کیا، کل قانون سازی کر کے این آر او کو دفن کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا اپوزیشن کی 20 ستمبر کو اے پی سی ناکامی سے دوچار ہوگی، اپوزیشن کوئی بڑا فیصلہ نہیں کرسکتی، اپوزیشن جلسہ جلوس ہی کھیلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیافیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا FayyazulHassanChohan ShehbazSharif Resignation pid_gov MoIB_Official PTIofficial pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے بہت نقصان ہوا: اسماعیل راہوصوبائی وزیر زراعت کا کہنا ہے کہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے بہت نقصان ہوا جبکہ کرونا وائرس کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبزیوں کی کھپت میں بھی کمی ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں سے زیادتی اور گمشدگی کی روک تھام، سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، مرتضیٰ وہابسندھ حکومت کے ترجمان اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ زیادتی اور گمشدگی کے گھناونے واقعات کی روک تھام کے حوالے سے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »