سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے بہت نقصان ہوا: اسماعیل راہو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے بہت نقصان ہوا: اسماعیل راہو ARYNewsUrdu

کراچی: صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے بہت نقصان ہوا جبکہ کرونا وائرس کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبزیوں کی کھپت میں بھی کمی ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے بہت نقصان ہوا، سندھ میں حالیہ بارشوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کا انحصار زراعت پر ہے، وفاق کی پالیسیوں نے کاشت کاروں کو مشکلات میں ڈالا ہے۔ فیول، بیج اور کھاد کی قیمتوں میں بہت اضافہ ہو چکا ہے۔

وزیر زراعت کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبزیوں کی کھپت میں کمی ہوئی، ٹڈی دل کے حملے بھی ہوئے جس پر سندھ حکومت نے بر وقت قابو پایا۔خیال رہے کہ نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کے مطابق بلوچستان کے علاوہ پورے ملک سے ٹڈی دل کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔ ٹڈی دل کنٹرول آپریشن کے دوران صوبہ خیبر پختونخواہ میں 15 لاکھ 45 ہزار 27 ایکڑ، پنجاب میں 11 لاکھ 59 ہزار 97 ایکڑ اور سندھ میں 2 لاکھ 24 ہزار 670 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کے نئے سسٹم کی آمد متوقعمحکمہ موسمیات نے آگاہ کیا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ مشرقی سندھ تک پہنچ رہا ہے، سسٹم کے اثرات کے باعث کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: بارشوں میں 136افراد جاں بحق اور 23لاکھ بے گھرہوئےہزاروں مویشی ہلاک، گھر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کل سے اسکول و جامعات کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک دن میں بچوں اور خواتین سے زیادتی کے10واقعات پنجاب سے پریشان کن خبرجہلم (ویب ڈیسک )پنجاب میں ایک دن میں بچوں اور خواتین سے زیادتی کے10واقعات پیش آئے،جہلم میں گونگی بہری بہن کے سامنے تین افرادنے لڑکی جبکہ حافظ آباد میں6افرادنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں جنگلات میں لگی آگ سے تباہی ہلاکتیں 33 تک پہنچ گئیںامریکا کے مغربی علاقوں میں جنگلات میں لگی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر اور نقل مکانی پر مجبور ہو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات میں بتدریج کمیپاکستان میں نئے کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 17 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »