پاکستان میں کورونا سے اموات میں بتدریج کمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا سے اموات میں بتدریج کمی تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 20ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 6 ہزار 383ہو گئی۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے اب تک 97 ہزار 760مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 ہزار 217 ہو گئیں۔ دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار اب تک جاری ہیں، جس سے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے کورونا وائرس کے بلوچستان میں 13 ہزار 595مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 145 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔لاہورمیں ڈیفنس روڈ پر چلڈرنز ہارٹ فاؤنڈیشن اسپتال کے سنگ بنیا د کی تقریب میں ڈاکٹر فیصل سلطان کاکہنا تھا کہ یہ اسپتال دل میں پیدائشی سوراخ والے بچوں کو صحت کی سہولت فراہم کریگا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر گئیںکورونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر گئیں CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے یومیہ اموات میں واضح کمیتفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں کورونا کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے ، نئے کورونا کیسز اوراموات میں نمایاں کمی ہوئی ہے جبکہ صحتیاب مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جیل میں حمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC News اردوحمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ان کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو خط لکھ کر حمزہ شہباز کو جیل سے اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کورونا ویکسین کی لاکھوں افراد میں کامیاب آزمائش - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 89 لاکھ 44 ہزار 152 ہوگئی جبکہ کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 9 لاکھ 24 ہزار 577 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون سے زیادتی کی تحقیقات میں پیشرفت، سنگین جرائم میں ملوث 10 ملزم زیر حراست
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »