بچوں سے زیادتی اور گمشدگی کی روک تھام، سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، مرتضیٰ وہاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچوں سے زیادتی اور گمشدگی کی روک تھام، سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، مرتضیٰ وہاب تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ حکومت کے ترجمان اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ زیادتی اور گمشدگی کے گھناؤنے واقعات کی روک تھام کے حوالے سے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔

سندھ حکومت کے ترجمان نے اپنے ایک اہم ویڈیو بیان میں بچوں کی گمشدگی اور زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے قانون سازی بھی کی گئی ہے۔ بچوں کی گمشدگی اور زیادتی کے واقعات پر سب سے پہلے ون فائیو 15 مددگار پر اطلاع دی جائے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ تھانے جانے سے قبل ون فائیو پر اطلاع سے علاقہ پولیس سمیت دیگر علاقوں کی پولیس بھی متحرک ہوجاتی ہے۔ ون فائیو پر اطلاع سے وائرلیس کے ذریعے تمام پولیس کو ایسے واقعہ کی اطلاع دی جاتی ہے۔ والدین کی شکایت قانونی شکل میں ریکارڈ پر بھی آجاتی ہے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے والدین سے اپیل کہ ہم سب ملکر ان گھناؤنے واقعات میں ملوث درندوں کو کیفر کردار تک پہنچا سکتے ہیں۔ آئیے ملکر ان ظالموں کے خلاف آواز بلند کریں اور سندھ حکومت اور سندھ پولیس کے ہاتھ مضبوط...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون سے زیادتی کے واقعے کے بعد گجرپورہ سے متعلق اہم انکشافخاتون سے زیادتی کے واقعے کے بعد گجرپورہ سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، یہ کوئی پہلا اور دوسرا واقعہ نہیں بلکہ گجر پورہ کا علاقہ جرائم پیشہ افراد کی آماج گاہ بن چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواتین اور بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دی جائے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گجرپورہ واقعے نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے، خواتین اور بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سر عام پھانسی دی جائے۔ Gud
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک دن میں بچوں اور خواتین سے زیادتی کے10واقعات پنجاب سے پریشان کن خبرجہلم (ویب ڈیسک )پنجاب میں ایک دن میں بچوں اور خواتین سے زیادتی کے10واقعات پیش آئے،جہلم میں گونگی بہری بہن کے سامنے تین افرادنے لڑکی جبکہ حافظ آباد میں6افرادنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: 24 گھنٹے میں بچوں سے زیادتی کے 3 واقعات مقدمات درجفیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالا میں 4 سالہ بچی اور 15 سالہ لڑکی اور نیوسول لائن میں 9 سالہ لڑکے سے زیادتی کے الگ الگ واقعات کی شکایت پر پولیس نے فرسٹ انفارمیشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا بل سینیٹ میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سر عام پھانسی دینے سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوششپنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »