شہبازشریف فیملی کےاثاثےمنجمدکرنے کیخلاف کیس: وکلاءکوتیاری کی مہلت - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے سماعت 8 اکتوبر تک ملتوی کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کیخلاف کیس میں وکلاء کو تیاری کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

احتساب عدالت لاہور کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف فیملی کے اثاثہ جات منجمد کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ شریف فیملی کے وکلاء نے جواب جمع کرانے کی مہلت طلب کی،جس پر عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 8 اکتوبر تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست حمزہ شہباز اور نصرت شہباز کی طرف سے دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اثاثہ جات کو منجمد کرنے کا حکم درست نہیں ہے، عدالت حکم کو کالعدم قرار دے۔ احتساب عدالت نے شہبازشریف، حمزہ شہباز، نصرت شہباز، تہمینہ درانی اور کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس گیٹ اپ کے ڈاکوؤں نےکار سوار فیملی کو لوٹ لیاکراچی میں سپر ہائی وے پر واقع سبزی و فروٹ منڈی کے اطراف پولیس کی وردیوں اور گیٹ اپ میں ڈاکوؤں کا گروہ سرگرم ہے، ملزمان کی جانب سے تین دن کے دوران 4 وارداتیں ریکارڈ پر آچکی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری برادران کیخلاف ریفرنس فائل کرنے کیلئے نیب کو4ہفتوں کی مہلت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس:شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس:مرکزی ملزم عابد علی کی بیوی گرفتار - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت آج اسلام آبادہائیکورٹ میں ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت آج اسلام آبادہائیکورٹ میں ہو گی ، وفاقی وزیر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر بھی سماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نجی اسکول کی 9ویں جماعت کی طالبہ سیڑھیوں سے گرکرجاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »